News Views Events

چائنا میڈیا گروپ کے 2024 گولڈن ایونٹ ریسورسز کا اجراء،  چین فرانس آرٹ نمائش کا آغاز

چائنا میڈیا گروپ نے اپنے 2024 گولڈن ایونٹ ریسورسز کا اجراء کیا ، جن میں 32 گولڈن ایونٹس اور 9 خصوصی منصوبے  شامل  ہیں۔ چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ   نے اس تقریب میں شرکت کی اور   چین کے جنرل ایڈمنسٹریشن آف اسپورٹس کے…
Read More...

آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے لئے سپر سب اور وائلڈ کارڈ متعارف

دبئی : انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 نے سیزن 2 کے لیے سپر سب اور وائلڈ کارڈ متعارف کرا دیا ہے۔ یہ دو فیچر شائقین کے لیے مزید جوش و خروش کا باعث بنیں گی ۔ ہر ٹیم کے پاس اننگز کا پہلا اوور مکمل ہونے کے بعد میچ کے کسی بھی مرحلے پر ایک کھلاڑی کو متبادل…
Read More...

نیب نے مراد سعید کے خلاف نئی انکوائری شروع کردی

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف نئی انکوائری شروع کردی۔ نیب نے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کےخلاف نئی انکوائری شروع کردی ہے اور اس حوالے سے نیب نے الیکشن کمیشن کو خط بھی لکھا ہے۔مراد سعید…
Read More...

سینیٹ نے 8 فروری کو عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی

اسلام آباد:سینیٹ نے ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔ سینیٹر دلاور خان نے عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد پیش کی جسے میں کہا گیا ہےکہ اکثر علاقوں میں سخت سردی ہے، اس وجہ سے ان…
Read More...

دسمبر 2023 میں چین کی بلک کموڈٹیز کی طلب و رسد میں اضافے کا رجحان برقرار رہا

بیجنگ(نیوزڈیسک)چائنا فیڈریشن آف لاجسٹک اینڈ پرچیزنگ نے دسمبر 2023 کے لیے چائنا بلک کموڈٹی انڈیکس کا اعلان کیا۔انڈیکس میں آنےوالی تبدیلیوں سے دیکھا جا سکتا ہے کہ بلک کموڈٹیز کی سپلائی اور سیلز کے حجم میں اضافے کا رجحان برقرار ہ رہا، لیکن…
Read More...

فلسطین اسرائیل تنازعہ کے فریقین اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں پر سنجیدگی سے عمل درآمد کریں، چین

بیجنگ(نیوزڈیسک) جنوبی افریقہ نے حال ہی میں اقوام متحدہ کی بین الاقوامی عدالت انصاف میں ایک مقدمہ دائر کیا ہے جس میں اسرائیل پر نسل کشی کے جرم کی روک تھام اور سزا سے متعلق اقوام متحدہ کے کنونشن کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ چینی…
Read More...

چین جزیرہ نما کوریا کے مسئلے کو بات چیت اور مشاورت کے ذریعے حل کرنے کی حمایت کرتا ہے، چینی وزارت…

بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں جزیرہ نما کوریا کی موجودہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ دنوں میں متعلقہ فریقوں کے درمیان محاذ آرائی اور جزیرہ نما کوریا کی صورتحال میں کشیدگی میں…
Read More...

تاحیات نااہلی کیس: پورے ملک کو تباہ کرنیوالا 5 سال بعد اہل ہو جاتا ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق کیس کی براہ راست سماعت نمازجمعہ کے وقفہ تک ملتوی کردی گئی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی بنچ معاملے کی سماعت کررہا ہے جبکہ جسٹس منصور علی…
Read More...

امریکی قرضے ایک نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، امریکی معیشت کو "خطرہ” لاحق

امریکی حکومت کا مجموعی عوامی قرضہ پہلی بار 34 ٹریلین امریکی ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ متعلقہ امریکی ایجنسیوں کے اندازوں کے مطابق یہ امریکی جی ڈی پی کے 120 فیصد سے زیادہ ہے جس کا مطلب ہے کہ ہر امریکی پر کم از کم ایک لاکھ ڈالر کا قرض ہے۔ اس…
Read More...