News Views Events

چین کو بحیرہ احمر میں کشیدگی میں اضافے پر تشویش ہے، وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں بحیرہ احمر کی موجودہ صورتحال اور یمن کے خلاف فضائی حملے کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ چین کو بحیرہ احمر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش ہے اور وہ تمام متعلقہ…
Read More...

امریکہ چین کلائمیٹ ایکشن ورکنگ گروپ اجلاس کا کامیاب انعقاد

سان فرانسسکو(نیوزڈیسک)سان فرانسسکو میں چینی اور امریکی سربراہ ملاقات میں طے پانے والے اتفاق رائے پر عمل درآمد اور تعاون کے ضمن میں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے " 21 ویں صدی کے تیسرے عشرے میں انہانسڈ کلائمیٹ ایکشن ورکنگ گروپ" کا ورچول…
Read More...

اشیا کی عالمی تجارت میں مسلسل سات سال تک چین کے سب سے بڑے ملک کی حیثیت برقرار رہنے کی توقع

بیجنگ(نیوزڈیسک)جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کے ڈپٹی ڈائریکٹر وانگ لنگ جون نے اسٹیٹ کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں بتایا کہ 2023 میں چین کی معیشت نے چیلنجز پر کافی حد تک قابو پایا ہے اور مارکیٹ کی طلب میں بہتری کے ساتھ معاشی…
Read More...

نوازشریف کی مقبولیت میں اضافہ، قومی سطح پر عمران خان کا گراف نیچے جا رہا ہے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)تازہ ترین سروے کے نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ نواز شریف پنجاب میں مقبول ترین لیڈر بن کر ابھرے ہیں، قومی سطح پر دیکھا جائے تو وہ عمران خان کے مدمقابل آتے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی سطح پر نواز کی مقبولیت 36فیصد…
Read More...

شیخ رشید احمد نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے

راولپنڈی(نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے راولپنڈی کے حلقہ این اے 56 سے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے اپنے کاغذات نامزدگی پر آراو آفس کےاعتراضات کے خلاف اپیل بھی دائر کی تھی جس کے بعد الیکشن…
Read More...

ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

ایرانی وزیر خارجہ حسین عبداللہیان نے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے فون پر بات چیت کی۔ عبداللہیان نے کہا کہ سعودی پارلیمانی وفد کے دورہ ایران، ایرانی وزارت صنعت و تجارت کے دورہ سعودی عرب اور دونوں سربراہان مملکت کے درمیان ملاقات سے ظاہر…
Read More...

امریکا اور برطانیہ کی جانب سے یمن میں حوثی مسلح افواج کے اہداف پر حملے

چائنا میڈیا گروپ کے مطابق جمعہ کی علی الصبح حوثی مسلح افواج کے زیر کنٹرول کئی مقامات پر امریکی فضائی حملے کیے گئے۔دارالحکومت صنعا اور الحدیدہ میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ امریکی حکام نے مقامی وقت کے مطابق امریکہ اور برطانیہ نے یمن…
Read More...

عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کامقدمہ شروع

ہیگ میں عالمی عدالت انصاف نے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی جانب سے نسل کشی کے خلاف جنوبی افریقہ کےمقدمے کا آغاز کیا۔اس موقع پر فلسطین اور اسرائیل کی حمایت کرنے والے مظاہرین عدالت کے باہر آمنے سامنے جمع ہو گئے اور نعرے بازی کی گئی۔ میڈٖیا…
Read More...

آئی ایم ایف فنڈز کی منظوری معاشی بحالی کے سفر میں پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری ہے ،احسن بختاوری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے صدر احسن بختاوری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف فنڈز کی منظوری معاشی بحالی کے سفر میں پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری ہے ، نگران وزیر اعظم ،آرمی چیف ،وزیر خزانہ سمیت پوری معاشی ٹیم اس کامیابی پر…
Read More...

چین میں  صارفی قیمتوں میں سال بہ سال 0.2 فیصد اضافہ ہوا، قومی ادارہ شماریات

بیجنگ: چین کے قومی ادارہ شماریات کے مطابق  2023 میں چین میں صارفی قیمتوں میں سال بہ سال 0.2 فیصد اضافہ ہوا. دسمبر 2023  میں صارفی  قیمتوں میں سال بہ سال 0.3 فیصد کمی واقع ہوئی اور ماہانہ بنیادوں پر 0.1 فیصد اضافہ ہوا۔…
Read More...