News Views Events

سوئٹزرلینڈمیں ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کا آغاز

ڈیووس(مانیٹرنگ ڈیسک)سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم 2024 کے سالانہ اجلاس کا آغاز ہوگیا۔ اجلاس کا موضوع "اعتماد کی تعمیر نو"ہے ۔ اجلاس میں اقتصادی ترقی، آب و ہوا اور فطرت کے تحفظ کے لیے اقدامات جیسی عالمی ضروریات پر توجہ…
Read More...

توہین الیکشن کمیشن کیس،شعیب شاہین کی الیکشن کمیشن کے ممبران سے تلخ کلامی

 توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیسز کی سماعت کے دوران تحریک انصاف کے وکیل شعیب شاہین کی الیکشن کمیشن کے ممبران سے تلخ کلامی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور چیف…
Read More...

شمالی غزہ کی پٹی میں شدید زمینی حملوں کا مرحلہ ختم ہو گیا ہے ،اسرائیل

غزہ(نیوزڈیسک)گزشتہ شام 227 ٹرک انسانی امداد لے کر غزہ کی پٹی میں داخل ہوئے۔ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی( یو این آر ڈبلیو اے) کے مطابق، فلسطین اور اسرائیل کے درمیان تنازعے کے موجودہ دور کے آغاز کے بعد…
Read More...

امریکا ؛شکاگو ہوائی اڈے پر دو بوئنگ طیاروں آپس میں ٹکراگئے

شکاگو(نیوزڈیسک) ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) کے مطابق جاپان کی آل نپون ایئرویز کا بوئنگ 777 طیارہ ، امریکہ کے ڈیلٹا ایئر لائنز کے بوئنگ 717 طیارے سے شکاگو او ہیئر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ٹیک…
Read More...

عمران خان نے جیل ٹرائل اور توشہ خانہ کیس چیلنج کردیا

اسلام آباد:توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیب کیسزکا جیل ٹرائل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جیل ٹرائل کےنوٹیفکیشن کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی جانب سےدرخواست دائرکردی گئی،درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ…
Read More...

گزشتہ برس چین کی زرمبادلہ مارکیٹ کا مضبوط لچک کا مظاہرہ ، اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج

بیجنگ(نیوزڈیسک) اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج نےسال 2023 میں چین کی ادائیگیوں اور آمدنیوں کے بارے میں تفصیلات جاری کیں ۔ اعداد و شمار کے مطابق چین کی غیر ملکی زرمبادلہ مارکیٹ نے مستحکم طور پر کام کرتے ہوئے مضبوط لچک کا مظاہرہ کیا…
Read More...

چینی کاروباری طبقہ پاکستان میں آزادانہ ٹیکس نظام سے فائدہ اٹھائے، پاکستانی سفیر

بیجنگ :چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان کا دورہ کیا جو  چین کا ایک اقتصادی اور ثقافتی مرکز   ہے ۔ منگل کے روز انہوں نے اس دورے کے دوران صوبائی قیادت، کاروباری اداروں، ماہرین تعلیم، پاکستانی کمیونٹی اور…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ کے ” اسپرنگ فیسٹیول گالا 2024″ کی پہلی ریہرسل

بیجنگ؛ چائنا میڈیا گروپ کے "اسپرنگ فیسٹیول گالا 2024" کی پہلی ریہرسل کی گئی۔ گالا میں مختلف قسم کے اعلی معیار کے پروگرامز اور انٹرایکٹو سرگرمیوں مثلا گانے ، رقص ، اوپیرا ، کراس ٹاک ، اور ڈراماز کے ذریعے دنیا بھر میں چینی لوگوں کے…
Read More...

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی اسلام آباد:پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان کردیاگیا۔ پیٹرول 8روپے سستاہوگیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 8 روپے کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت…
Read More...