News Views Events

چائنہ میڈیا گروپ کی اسپرنگ فیسٹیول ایونینگ گالا کی پروموشنل ویڈیو دبئی میں چلائی گئی

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے جشن بہار کے موقع پر متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں چینی نئے سال کو منانے کے لیے سرگرمیوں کا ایک سلسلہ منعقد کیا گیا ہے۔چینی میڈیا کے مطابق دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے،ڈیوٹی فری شاپس، اہم شوپنگ سینٹرز، دبئی اوپیرا…
Read More...

این اے 44 :مولانا فضل الرحمان کو عبرتناک شکست، علی امین گنڈاپور نے میدان مار لیا

ڈی آئی خان (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 44 ڈیرہ اسماعیل خان میں جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان مشکلات سے دو چار ہوگئے، ان کے مخالف پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار علی امین گنڈا پور کو واضح برتری حاصل ہے۔ اب…
Read More...

پیرو میں چائنا میڈیا گروپ کے جشن بہار ایوننگ گالا کی پروموشنل ویڈیو کی رونمائی

پیرو (نیوزڈیسک)پیرو کے دارالحکومت لیما میں چائنا میڈیا گروپ کے جشن بہار ایوننگ گالا کی پروموشنل ویڈیو مقبول ہور ہی ہے۔ یہ ویڈیو مقامی لوگوں کے لیے چینی جشن بہار کے تہوار کی ثقافت کو سمجھنے کے لیے ایک اہم دریچہ بن گئی ہیں۔ پیرو کے…
Read More...

اقوام متحدہ کے حکام سمیت متعدد ممالک کے نمائندوں کی چینی عوام کو جشن بہار کے تہوار کی مبارکباد

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین کے نئے قمری سال ڈریگن کے جشن بہار کے تہوار کی آمد کے ساتھ ہی اقوام متحدہ کے حکام اور اقوام متحدہ میں متعدد ممالک کے مستقل نمائندوں نے چائنا میڈیا گروپ کے ذریعے چینی عوام کو تہوار کی مبارک بادبھیجی۔ غیر ملکی میڈیا کے…
Read More...

این اے 130: نواز شریف نے یاسمین راشد کو شکست دیدی

لاہور(نیوزڈیسک)ملک کے سب سے بڑے ٹاکرے میں قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے این اے 130 سے یاسمین راشد کو شکست دیدی۔ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف ایک لاکھ 71 ہزار 24 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کی…
Read More...

عام انتخابات 2024: سعد رضوی، چودھری سالک حسین، طلحہ محمود کو اپنے حلقوں میں برتری حاصل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں عام انتخابات میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی اور ساتھ ہی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہا اور کروڑوں افراد نے اپنا حق رائے دہی…
Read More...

الیکشن پاکستان کا اندرونی معاملہ، پاکستان تمام موسموں کا اسٹریٹیجک شراکت دار ہے: چین

بیجنگ(نیوزڈیسک)پاکستان میں عام انتخابات کے انعقاد پر چین کا موقف سامنے آگیا۔ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے کہا کہ انتخابات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پاکستان تمام موسموں کا اسٹریٹیجک شراکت دار…
Read More...

چینی قمری سال:200 ممالک اور خطوں کےدو ہزار ایک سو سے زائد میڈیا سی ایم جی کے اسپرنگ فیسٹیول گالا کو…

بیجنگ (نیوزڈیسک) بیجنگ کے وقت کے مطابق 9 فروری کو رات 8 بجے دنیا کا سب سے دلکش سالانہ ٹی وی ایونٹ شروع ہوگا۔ چائنا میڈیا گروپ کا 2024 اسپرنگ فیسٹیول گالا شیڈول کے مطابق عالمی ناظرین کے لئے پیش کیا جائے گا! گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کی جانب…
Read More...

عام انتخابات: غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج، نواز، شہباز، زرداری ،مولانا فضل الرحمان ، بلاول آگے

لاہور(نیوزڈیسک)عام انتخابات 2024ء کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج موصول ہونا شروع ہو گئے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر کہیں مسلم لیگ ن، کہیں پیپلز پارٹی آگے ہے تو بیشتر حلقوں میں آزاد امیدوار بھی ووٹ حاصل کرنے…
Read More...

سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا پروموشنل ویڈیو سی این این پلیٹ فارم پر بڑی توجہ حاصل کر رہی ہے

بیجنگ(نیوزڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کا "اسپرنگ فیسٹیول گالا اور چینی اسپرنگ فیسٹول ثقافتی زون" کی پروموشنل ویڈیو سی این این کی آفیشل ویب سائٹ اور کلائنٹ پر نشر ہونا شروع ہوئی ، جس میں سی این این کے عالمی ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے 580 ملین سے زیادہ…
Read More...