News Views Events

چین اور زمبابوے کا جامع شراکت داری کو مزید فروغ دینے کا اعلان

بیجنگ:چین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر جمہوریہ زمبابوے کے صدر امرسن منانگاگوا  29 اگست سے 6 ستمبر  تک  چین کے سرکاری دورے پر ہیں۔ دورے کے دوران دونوں سربراہان مملکت نے چین زمبابوے تعلقات ، چین افریقہ تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے بین…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ کی  افریقی براڈکاسٹنگ یونین کے سالانہ اجلاس میں شرکت

بیجنگ : افریقی براڈکاسٹنگ یونین نے بوٹسوانا کے دارالحکومت گیبورون میں اپنے تمام اراکین کے 15ویں سالانہ جنرل اجلاس کا انعقاد کیا ،جس میں 50 سے زائد افریقی ممالک کے سینکڑوں میڈیا لیڈرز اور بوٹسوانا حکومت کے نمائندوں نے شرکت کی۔ چائنا میڈیا…
Read More...

چینی طرز کی جدیدکاری سے دنیا بھر کے ممالک کو مزید مواقع ملیں گے، چینی صدر

بیجنگ : چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین افریقہ تعاون  فورم کے  سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے آئے ہوئے  سیرالیون کے صدر  جولیس مادوبیو  سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ملاقات کی۔ بدھ کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا…
Read More...

چین اور استوائی گنی کے مابین شراکت داری کا نیا ویژن قائم کیا جائے، چینی صدر

بیجنگ : چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین افریقہ تعاون فورم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے آئے ہوئے  استوائی گنی کے صدر ٹیوڈورو  باسوگو  سے ملاقات کی۔ بدھ کے روز شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ چین اور استوائی…
Read More...

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: سول جج شائستہ خان کنڈی نے شراب کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی…
Read More...

پاکستانی سفیر کی امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کے ٹام سوازی سے بات چیت

امریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کی امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کے سرکردہ رکن ٹام سوازی سے بات چیت ہوئی ۔ پاک امریکہ تعلقات ، دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ رکن کانگریس ٹام سوازی…
Read More...

چیس اولمپیاڈ میں شرکت کیلئے قومی دستہ 9 ستمبر کو ہنگری روانہ ہوگا

پاکستان کی مردوخواتین کی ٹیمیں شطرنج کے کھیل میں ملک کا نام روشن کرنے کیلئے بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں۔ عالمی شطرنج فیڈریشن کے زیر اہتمام ورلڈچیس اولمپیاڈ کا 10 ستمبر سے ہنگری کے شہر بوڈاپیسٹ میں انعقاد ہورہا ہے جس میں…
Read More...

چینی وزیراعظم اگلے ماہ پاکستان آئیں گے

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس 15 اکتوبر کو پاکستان میں منعقد ہوگا جس میں چینی وزیراعظم بھی شرکت کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 اکتوبر کو ہوگا جس میں شرکت…
Read More...

امریکہ اور چین کے درمیان موسمیاتی تبدیلیوں پر مذاکرات بیجنگ میں ہوں گے

بیجنگ: چین اور امریکہ کے درمیان اتفاق رائے کے مطابق بین الاقوامی موسمیاتی پالیسی پر امریکی صدر کے سینئر مشیر جان پوڈیسٹا 4 سے 6 ستمبر تک چین کا دورہ کریں گے جہاں وہ چین کے خصوصی ایلچی برائے موسمیاتی تبدیلی لیو ژین من کے ساتھ…
Read More...