News Views Events

پنجگور: 7 مزدوروں کے قتل کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کیخلاف درج

پنجگور: بلو چستان کے علا قے پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے7 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کیخلاف درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مزدوروں کے قتل کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کیا گیا ہے، مقدمہ میں انسداد دہشت گردی…
Read More...

راولپنڈی؛ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی میں دفعہ 144 کے تحت پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ آر اے بازار میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ پولیس مدعیت میں 16 ایم پی او، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی دفعہ 188، روڈ…
Read More...

چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی سالگرہ 2اکتوبر کو منائی جائیگی

لاہور:پاکستانی فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی سالگرہ 2 اکتوبر کو منائی جائے گی ۔ اپنی جاندار اداکاری اور گیت عکسبند کروانے میں بے مثال، نامورفلمسٹار وحید مراد 2 اکتوبر 1938 کو کراچی میں پیدا ہوئے، پاکستان کی تاریخ میں کبھی کسی بھی…
Read More...

پی ٹی آئی نے اگلے ہفتے پھر احتجاج کا اعلان کردیا

پشاور:وزیر اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ عمران خان کے حکم پر اگلے ہفتے پھر احتجاج کیا جائیگا۔ وزیراعلی نے 5 گھنٹے پوری پنجاب اور وفاقی انتظامیہ کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔وقت ختم ہونے پر وزیراعلی واپس روانہ ہوئے ہیں۔…
Read More...

سانحہ 9 مئی ناقابل معافی گناہ ہے، وزیراعظم شہباز شریف

لندن: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ حکومت نے پاک-چین تعلقات تباہ کردیا اور راہداری منصوبہ بند کردیا تھا جبکہ 9 مئی کا سانحہ ناقابل معافی گناہ ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں پریس کانفرنس سے خطاب میں فلسطین میں فوری جنگ بندی کا…
Read More...

اوورسیز پاکستانیز کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے، خواجہ آصف

نیویارک:وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیز کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے۔ قونصلیٹ جنرل پاکستان کی جانب سے نیویارک میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے دوران وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستانی کمیونٹی کے…
Read More...

علی امین نے برہان انٹرچینج سے پشاور واپسی کا اعلان کردیا

اسلام آباد:خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے برہان انٹرچینج سے ہی پشاور واپس روانہ ہوگئے۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کیلئے لیاقت باغ پہنچنے کا اعلان کیا تھا۔لیکن انہوں نے برہان انٹرچینج سے ہی…
Read More...

آرمی چیف نے کہا اگر کوئی صحیح کام نہ کرے تو توقع نہ کریں ہم خاموش بیٹھیں گے،عارف حبیب

اسلام آباد:حبیب گروپ کے چیئرمین عارف حبیب نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے کہا کہ اگر کوئی صحیح کام نہ کرے تو ہم سے یہ توقع نہ کریں کہ خاموش بیٹھیں گے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف نے کہا کہ لوگ کہتے ہیں آپ سب…
Read More...

حزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کر دی، اسرائیل کےخلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان

حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کون تھے؟ حسن نصراللہ 1960 میں لبنان کے دارالحکومت بیروت کے مشرقی علاقے برج حمود میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد عبد الکریم نصراللہ ایک چھوٹے سبزی فروش تھے اور حسن نصراللہ اپنے والدین کے 9 بچوں میں سب سے بڑے تھے۔…
Read More...

چین کے حوالے سے پسندیدگی میں اضافہ،چینی میڈیا سروے

بیجنگ:سی جی ٹی این نے حال ہی میں مسلسل دوسرے سال "چائنا فیوریبلٹی" گلوبل پول جاری کیا۔ نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ جواب دہندگان کی چین کے بارے میں پسندیدگی میں اضافہ جاری ہے ، ملک کے معاشی ، تکنیکی ، ثقافتی اور بین الاقوامی اثر و رسوخ کی تعریف…
Read More...