News Views Events

کھانے کے بعد واک کے حیران کن فوائد

ماہرین نے ایک طویل سروے کے بعد کہا ہے کہ ہرکھانے کے بعد صرف دو منٹ تک تیزقدمی سے خون میں شکر کی مقدار کم کرنے میں غیرمعمولی کامیابی ہوسکتی ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق بحیرہ روم کی اطراف اسپین اور دیگر ممالک کے لوگ ہرکھانے کے بعد چہل قدمی کے…
Read More...

جانوروں کی ہڈیوں کے ذریعے مستقبل کی پیشگوئی

مستقبل کے بارے میں جاننے کی خواہش کسے نہیں ہوتی اس مقصد کے لیے انسان زمانۂ قدیم سے علم جوتش اور دوسرے علوم پر انحصارکرتا رہا ہے۔ اسی طرح کچھ تہذیبوں میں ایسے عقائد و روایات بھی موجود تھے، جن سے انسان اپنے ارد گرد بکھری اشیاء کے ذریعے…
Read More...

بھارت سے شکست پاکستان کو مہنگی پڑگئی

کولمبو(نیوزڈیسک)ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے ہاتھوں 228 رنز کے بڑے مارجن سے شکست نے قومی ٹیم کے ایونٹ کے فائنل کھیلنے کی راہ میں مشکلات کے نئے انبار لگا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے خلاف شکست کے بعد قومی ٹیم ایشیاکپ میں پوائنٹس…
Read More...

طورخم بارڈر ساتویں روز بھی بند

تفصیلات کے مطابق افغان فورسز کے ساتھ طورخم سرحدی گزرگاہ کےقریب چیک پوسٹ کے قیام پرافغان فورسز کے ساتھ پیدا ہونے والی کشیدگی آج ساتویں روز بھی جاری ہے۔ سرحدی گزرگاہ ہرقسم آمدورفت کے لیے بند ہے۔ سکیورٹی حکام کے مطابق طورخم سرحدی گزرگاہ کے…
Read More...

بارہ (12)ستمبر ۔جنوب جنوب تعاون کا عالمی دن

اعتصام الحق شاقب بارہ (12)ستمبر  کو اقوام متحدہ کا جنوب  جنوب تعاون کا دن منایا جاتا ہے ۔جنوب جنوب تعاون ایک ایسا عمل ہے جس کے تحت دو یا دو سے زیادہ ترقی پذیر ممالک علم، مہارت، وسائل اور تکنیکی معلومات کے تبادلے اور…
Read More...

معزور افراد، بزرگ شہری اور طالب علموں کے لئے میٹرو بس اور اورنج لائن میٹرو ٹرین کے فری سفر کی منظوری

حکومت پنجاب کا احسن اقدام معزور افراد، بزرگ شہری اور طالب علموں کے لئے میٹرو بس اور اورنج لائن میٹرو ٹرین کے فری سفر کی منظوری دے دی۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ راولپنڈی 11 ستمبر۔۔۔۔۔نگران صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ابراہیم مراد نے کہا ہے کہ…
Read More...

پاکستان سرمایہ کاری کے لیےمکمل طور پر تیار ہے: مسعود خان

پاکستان سرمایہ کاری کے لیےمکمل طور پر تیار ہے: مسعود خان امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان سرمایہ کاری کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ ہم امریکہ اور خلیجی خطے سے سرمایہ کاری کی دعوت دے رہے ہیں ۔ چین پہلے ہی سی پیک…
Read More...

حوالہ ہنڈی میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ، درجنوں گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملک بھر میں حوالہ،ہنڈی میں ملوث افراد کیخلاف گھیرا تنگ کردیا۔ ایف آئی اے نے حوالہ ، ہنڈی اور غیرقانونی فارن ایکسچینج کے خلاف کارروائیوں کی رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع کرا دی…
Read More...

علی وزیر کی مبینہ فراڈ کیس میں ضمانت منظور،فوری رہائی کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی مبینہ فراڈ کے کیس میں ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 20 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ پیر کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو…
Read More...

ٹپ ٹپ برسا پانی‘ کی شوٹنگ کے بعد بیمار ہوگئی تھی، روینہ ٹنڈن کا انکشاف

بالی وڈ کی نامور اداکارہ روینہ ٹنڈن نے انکشاف کیا ہے کہ مشہور گانے ’ٹپ ٹپ برسا پانی‘ کی شوٹنگ کے بعد وہ بیمار ہوگئی تھیں۔ انڈین ڈانس ریئلٹی شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ اسکرین پر نظر آنے والے گلیمر کے پیچھے بہت سی چھپی…
Read More...