News Views Events

چین نے ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں کے لیے 886 اتھلیٹس پر مشتمل ٹیم کا اعلان کر دیا

چین نے ہانگ ژوایشین گیمز کے لیے 1 ہزار329ارکان پرمشتمل وفد کا اعلان کیا ہے جن میں 886 ایتھلیٹس شامل ہیں۔ 19ویں ایشین گیمز 23 ستمبر سے 8 اکتوبر تک چین کےمشرقی صوبہ ژی جیانگ کے شہر ہانگ ژو میں منعقد ہوں گی جس کے دوران چین کی437 خواتین اور…
Read More...

اینٹی کرپشن کا پرویز الہٰی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)محکمہ اینٹی کرپشن نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق پرویز الٰہی کے خلاف مقدمہ ماسٹر پلان 2050 میں بے ضابطگیوں اور کرپشن پر درج کیا جائے گا۔…
Read More...

امریکی ڈالر مزید سستا ، 300 روپے سے نیچے آگیا

ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کی ابتدا میں ایک روپے 38 پیسے سستا ہو کر انٹر بینک میں ڈالر کی خرید و فروخت 298 روپے 50 پیسے میں جاری ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ملکی…
Read More...

ملک سے غداری کی ہے تو پھانسی پر لٹکا دیا جائے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جیل میں میرے بیرک کے ساتھ پھانسی گھاٹ ہے۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت میں سائفر گمشدگی کیس میں گرفتار سابق وزیر…
Read More...

ملک سے محبت ضروری نہیں ،جنونیت کا راج ہے، نصیرالدین شاہ

معروف بھارتی اداکارنصیر الدین شاہ نے پاکستان اور مسلمان دشمنی پرمبنی فلموں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ’غدر 2‘ ، ’کیرالہ اسٹوری‘ اور ’ کشمیر فائلز‘ جیسی فلموں کی مقبولیت اور…
Read More...

ایشیاکپ؛ پاکستان اورسری لنکا میچ میں بارش کا کتنے امکانات ہیں؟

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایشیاکپ کا سپر فور مقابلہ سیمی فائنل کی حیثیت اختیار کرگیا ہے تاہم دونوں ٹیموں کے درمیان میچ میں بارش کے امکانات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ سپرفور مرحلے کا اہم میچ کل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا…
Read More...

سی پیک کے تحت تمام منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے پرعزم ہیں، صدرعلوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو چین، وینزویلا اور کولمبیا کے سفرا نے اسناد سفارتکاری پیش کردیں۔ صدر نے چین سے تجارت، دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔…
Read More...

پاکستانی نژاد افضل خان شیڈو بزنس اینڈ ٹریڈ منسٹرمقرر،راجہ شکیل حیدر کی مبارکباد

مانچسٹر(نیوزڈیسک)لیبر پارٹی نے اپنی شیڈو کابینہ میں ردو بدل کر کے پاکستانی نژاد رکن برطانوی پارلیمنٹ افضل خان کو شیڈو وزیر بزنس اینڈ ٹریڈ مقرر کیا ہے،ان کی نئی تقرری سے برطانیہ میں مقیم پاکستانی اور مسلم کمیونٹی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔…
Read More...

چینی ساختہ سی 919مسافر بردار طیاروں کے آرڈر ز کی تعداد 1061 تک پہنچ گئی

شنگھائی میں منعقدہ پوجیانگ انوویشن فورم2023 کے دوران بتایا گیا کہ رواں سال 28 مئی سے چینی ساختہ سی 919 مسافر بردارطیاروں کا تجارتی آپریشن جاری ہے ۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق تاحال 2 طیارے فراہم کیے جا چکے ہیں جبکہ آرڈرز کی تعداد…
Read More...

الیکشن میں ق لیگ کے علاوہ کسی جماعت سے سیٹ ایڈجسمنٹ نہیں ہوگی ، عابد شیر علی

جدہ:مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق وفاقی وزیر پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ کسی اتحادی جماعت کے ساتھ الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہوگی البتہ پاکستان مسلم لیگ ق کے ساتھ کچھ سیٹوں پر ایڈجسٹمنٹ کر سکتے ہیں، کسی اتحادی جماعت کے ساتھ…
Read More...