News Views Events

افغانستان میں موجود امریکی اسلحہ کچے کے ڈاکوؤں کے پاس پہنچ چکا، بلاول

سکھر(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود امریکی اسلحہ سندھ کے کچے کے ڈاکوؤں کے پاس پہنچ چکا، اب اندازہ ہوتا ہے کہ عمران خان کی دہشت گردوں کو ملک میں بسانے کی پالیسی کتنی…
Read More...

لیبر پارٹی نے پاکستان نژاد افضل خان کو شیڈو بزنس اینڈ ٹریڈ منسٹرمقرر کردیا

برطانوی پارلیمنٹ میں انتخابات سے پہلے کابینہ میں بڑی تبدیلی کی گئی، پارلیمنٹ میں 8 مسلمانوں کو شیڈو وزیر بنایا گیا،برطانیہ بین الاقوامی سطع پر تجارت کو فروغ دے گا، کامن ویلتھ مملک کے ساتھ دوستانہ رشتہ کو مضبوط کیا جائے گا ، برطانیہ اور…
Read More...

چینی صدر کی جانب سے خنجراب پاس کےکسٹم افسران کی حوصلہ افزائی

بیجنگ : کمیو نسٹ پا رٹی آ ف چا ئنا سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدر مملکت اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نےخنجراب پاس کے کسٹم افسران کے نام اپنے جوابی خط میں تمام کسٹم کارکنان سے اپنے فرائض اور مشن کو بہتر طریقے سے انجام…
Read More...

پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت پرسماعت، پولیس نے آج بھی ریکارڈ جمع نہیں کروایا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت پرسماعت میں کوئی پیشرفت نہ ہوسکی۔ پولیس نے کی آج بھی ریکارڑ جمع نہیں کروایا۔ انسداد دہشتگری…
Read More...

والد کے ساتھ بوسہ پر کوئی افسوس نہیں ہے، اداکارہ پوجا بھٹ

بالی وڈ اداکارہ پوجا بھٹ نے بطور اداکارہ اور ہدایت کار بہت نام کمایا، ذاتی زندگی ہو یا پیشہ وارانہ وہ بغیر کسی ہچکچاہٹ کے اپنی بات بڑی دیانت داری کے ساتھ سامنے رکھ دیتی ہیں۔ اداکاری اور فلمسازی کے بعد پوجا بھٹ اب سلمان خان کے شو ‘بگ باس او…
Read More...

مسلم لیگ ن کے سینیٹر رانا مقبول احمد انتقال کرگئے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر رانا مقبول احمد انتقال کرگئے،سینیٹر رانا مقبول احمد کچھ عرصے سے علیل تھے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر رانا مقبول کے بیٹے سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور رانامقبول کے بیٹے رانا طلال سے والد کے…
Read More...

فواد حسن فوادنگران وفاقی وزیر مقرر

سابق بیورو کریٹ فواد حسن فوادنگران وفاقی وزیر مقرر سابق بیورو کریٹ فواد حسن فواد کو نگراں وفاقی وزیر مقرر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صدرِ مملکت عارف علوی نے فواد حسن فواد کی تقرری نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی ایڈوائس پر کی۔…
Read More...

چین کا حالیہ جی 20 سمٹ میں تعمیری کردار رہا ہے ،عالمی ماہرین

بین الاقوامی امور کے ماہرین نے کہا کہ چین نے عالمی مالیاتی بحران کے تناظر میں سب سے اہم عالمی اقتصادی گورننس میکانزم کی تشکیل کے لئے جی 20 پلیٹ فارم کو فروغ دینے میں قابل ذکر کردار ادا کیا ہے۔ چین ترقی پذیر ممالک کی آواز کو مزید بلند کرنے…
Read More...

بینظیربھٹوکی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث فوجی افسران کی سزائیں برقرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث فوجی افسران کی سزائیں برقرار رکھتے ہوئے سزار کیخلاف دائر اپیلیں خارج کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس منیب اختر نے فوجی افسران کی…
Read More...