News Views Events

امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کا ملک میں 44 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

امریکا میں مقیم پاکستانیوں کا ملک میں 44 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان امریکا میں رہنے والے پاکستانیوں نے یوایس ایڈ کے ذریعے پاکستان میں مزید 44 ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کااعلان کیا ہے۔ یہ اعلانات یوایس ایڈ کے زیراہتمام ’انویسٹ ان…
Read More...

انتخابات میں تاخیر ملک میں عدم استحکام کا باعث بنے گی۔میاں منیر ہانس

انتخابات میں تاخیر ملک میں عدم استحکام کا باعث بنے گی۔میا ں منیر ہانس ملکی معاشی حالات بد سے بدتر ہوچکے 'معاشی بحران مزید ریاستی اداروں کے اندر بحرانوں کا باعث ہوگا۔ صدر پی پی پی گلف لاہور( )پاکستان پیپلز پارٹی گلف کے صدر میا ں منیر ہانس…
Read More...

انقرہ میں یوم دفاع اور شہداء کی یاد میں تقریب

انقرہ میں پاکستان کا یوم دفاع اور شہدا جوش و جذبے اور جذبہ حب الوطنی کے ساتھ منایا گیا، مسلح افواج اور ان شہداء کی بے مثال جرات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا جنہوں نے مادر وطن کے کامیابی کے ساتھ دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، جب بھارتی…
Read More...

پاکستانی قونصلیٹ جدہ کے زیر اہتمام پاکستان 6 ستمبر یوم دفاع کی تقریب

جدہ :پاکستانی قونصلیٹ جدہ کے زیر اہتمام پاکستان 6 ستمبر یوم دفاع کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔جس میں بڑی تعداد میں پاکستان کمیونٹی کے ھر مکتبہ فکر کے حضرات اور خواتین نے شرکت کی تقریب کے آغاز میں تلاوت کلام پاک اور پاکستان کا قومی ترانہ سنایا…
Read More...

ہانگژو ایشین گیمزمیں بہترین کارکردگی دکھانے کے خواہاں ہیں:فلسطینی عہدیدار

رم اللہ (شِنہوا)فلسطین کے 100 سے زائد ایتھلیٹس رواں ماہ چین میں ہونے والے ہانگژو ایشین گیمزکے لیےتیاریوں میں مصروف ہیں تاکہ ٹورنامنٹ کے دوران تمغے جیت کر اپنے ملک کا نام روشن کیا جاسکے۔ 23 ستمبر سے 8 اکتوبر تک چین کے صوبے ژی جیانگ میں ہونے…
Read More...

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا یوم بحریہ کے موقع پر پیغام

08 ستمبر 2023 پاک بحریہ ہر سال 8 ستمبر اپنے افسران اور جوانوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یوم بحریہ کے طور پر مناتی ہے جنہوں نے دشمن کے پانیوں میں داخل ہونے اور دوارکا کے ساحلی قصبے پر بمباری کرنے کے لیے خود اعتمادی، ہمت…
Read More...

تامل فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار جی ماری موتھو چل بسے

بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار و ڈائریکٹر جی ماری موتھو دل کا دورہ پڑنے کے باعث 57 سال کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تامل ٹی وی سیریل کی ڈبنگ کے دوران انہیں طبیعت کی ناسازی کی شکایت پر چنئی کے پرائیوٹ اسپتال…
Read More...

ایشیا کپ:پاک بھارت میچ سے متعلق پی سی بی کی کوششیں رنگ لے آئیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان شیڈول میچ کے ریزرو ڈے کے لیے ایشین کرکٹ کونسل نے ہاں کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا میں بارشوں کے تناظر میں کئی بار اعتراضات اٹھائے تھے اور بارش کی پیش گوئی…
Read More...

شادی والے دن دولہا فرار،دلہن نے ہونے والے سسر سے نکاح کرلیا

انڈونیشیا میں ایک شادی کی تقریب اس وقت عجیب صورتحال اختیار کر گئی جب عین موقع پر دولہا نہ آ سکا اور خاصے انتظار کے بعد دلہن کے ہونے والے سُسر نے خود کو پیش کر دیا جس کے بعد دلہن نے رضامندی سے نکاح کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق…
Read More...

پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی شوکت علی لالیکا انتقال کر گئے

تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی شوکت علی لالیکا انتقال کرگئے، میاں شوکت علی لالیکا سابق صوبائی وزیر و رہنما پاکستان تحریک انصاف ضلع بہاولنگرچند روز قبل ایک روڈ ایکسیڈینٹ میں شدید زخمی ہوگئے تھے جس میں ان کی اہلیہ اور ہمشیرہ جاں بحق ہوگئی…
Read More...