News Views Events

چین جنوب۔جنوب تعاون کے نئے دور کے لیے جی 77 کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے:سینئر سی پی سی عہدیدار

ہوانا (شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن لی شی نے کہا ہے کہ چین گروپ 77 (جی77) کے رکن ممالک کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے تاکہ مضبوط یکجہتی کے ذریعے زیادہ ترقی کے حصول کے لیے…
Read More...

چین، ہانگ چو ایشین گیمز ولیج کا باضابطہ افتتاح

19ویں ایشین گیمز کے ایشین گیمز ویلج کی افتتاحی تقریب ہانگ چو ایشین گیمز ویلج میں منعقد ہوئی۔ ہانگ چو ایشین گیمز ولیج، ایشین گیمز کے 5 برانچ ولیجز، اور کھلاڑیوں کی رہائش کے 3 ہوٹلوں کا بیک وقت افتتاح ہے۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے…
Read More...

سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن کو 3سال جیل اور جرمانے کی سزا

امریکا کی ایک عدالت نے سابق سفیر رچرڈ اولسن کو قطر کو امریکی پالیسی پر اثر انداز ہونے میں مدد کرنے اور ایک امیر شخصیت سے وصول کردہ تحائف کو ظاہر نہ کرنے کے جرم میں تین سال کی پروبیشن سزا اور 93 ہزار 350 ڈالر جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔…
Read More...

پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن نے نئے مقدمے میں گرفتار کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اینٹی کرپشن حکام نے تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی کو حراست میں لے لیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق چودھری پرویز الہٰی اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا ہوئے تھے۔ اس حوالے سے اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کو…
Read More...

پاکستان اور یورپی یونین کا ماحولیاتی شعبے میں تعاون بڑھانے پرزور

برسلز:بیلجیئم،لیکسمبرگ اور یورپی یونین کےلئے پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ سےیورپی کمیشن کے ڈی جی انٹرنیشنل پارٹنرشپس کوین ڈونس کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان میں میں ترقیاتی تعاون کے پورٹ فولیو کے مؤثر نفاذپر تفصیلی گفتگو…
Read More...

سرحدی خطرات کے باوجود الیکشن التوا کا امکان دکھائی نہیں دے رہا، نگران وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ امن و امان اور سرحدی صورت حال کے باوجود الیکشن التوا کا امکان دکھائی نہیں دے رہا۔ https://twitter.com/voaurdu/status/1702849788222276062 امریکی نشریاتی ادارے…
Read More...

جرمن فٹبالر رابرٹ باور خاندان سمیت دائرہ اسلام میں داخل

سعودی عرب کے الطائی فٹبال کلب کے ڈیفینڈر رابرٹ باؤر نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر سعودی کلب کے ڈیفینڈر رابرٹ باؤر نے تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو آگاہ کیا، جس میں وہ نماز پڑھتے دیکھائی دے رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے…
Read More...

اور پھر وہی ہوا

تحریر: راشد عباسی سپریم کورٹ نےنیب کے قانون میں سابق پی ڈی ایم حکومت کی گئی متعدد ترامیم کالعدم قرار دے دیں جسے سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس عمرعطابندیال کاایک اور متنازع فیصلہ قراردیاجارہاہے ۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے نیب…
Read More...

زمان خان کا اینٹوں کے بھٹے سے قومی کرکٹ ٹیم تک کا سفر

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر زمان خان نے کہا کہ وہ کرکٹ کے میدان میں اترنے سے پہلے بھٹے میں بطور مزدور اینٹوں کا کام کرتے تھے، ان کے والد لکڑی کا کام کرتے تھے جب کہ بھائی بھی مزدوری ہی کرتے تھے۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں زمان خان نے کہا کہ…
Read More...

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے فی لیٹر اضافہ کیا…
Read More...