News Views Events

سعودی عرب میں پاکستانی سفیر کی شہزادہ ترکی بن طلال سے ملاقات

سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے عسیر ریجن کے گورنر اور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین شہزادہ ترکی بن طلال سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سفیر احمد فاروق عسیر…
Read More...

چین، بیلٹ اینڈ روڈفورم میں پاکستان سمیت 110 سے زائد ممالک شرکت کریں گے

بیجنگ:چین میں منعقدہ بیلٹ اینڈ روڈفورم میں پاکستان سمیت 110 سے زائد ممالک شرکت کریں گے۔ چینی میڈیا کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا ہےکہ تیسرا "بیلٹ اینڈ روڈ" فورم برائے بین الاقوامی تعاون رواں…
Read More...

پانچ سال کے دوران کتنے ووٹرز کا اضافہ ہوا؟ اعداد و شمار جاری

اسلام آباد:2018  میں کتنے ووٹرز تھے اور رواں سال میں کتنے ہو گئے؟ اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ…
Read More...

ڈالر ذخیرہ کرنیوالوں کیخلاف بڑے ایکشن کا فیصلہ، گھروں پر چھاپے مارنے کی تیاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حساس اداروں نے اب ڈالرکی ذخیرہ اندوزی کرنے والی مافیا کے گھروں پر ایف آئی اے کی مدد سے چھاپے مارنے کی تیاری کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کا اگلا مرحلہ شروع کیا جارہا ہے جس میں…
Read More...

سکھ رہنما کا قتل، کینیڈا میں بھارتی سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا نے سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل میں مبینہ طور پر بھارتی حکومت کے ملوث ہونے کے الزامات کی تحقیقات کرتے ہوئے ایک اعلٰی انڈین سفارت کار کو ملک بدر کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے…
Read More...

شاہین آفریدی اور انشا کی مہندی کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا اور قومی کرکٹر شاہین آفریدی کی مہندی کی تقریب کراچی میں ہوئی ۔ https://twitter.com/shan_afridi7/status/1704018322528817327 تفصیلات کے مطابق…
Read More...

کاغذی نوٹ ختم! کالا دھن روکنے کیلئے حکومت کا بڑا اقدام

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ملکی معیشت کو بہتر بنانے، کالے دھن کو روکنے، روپے کی قدر کو بہتر بنانے اور مختلف قسم کی ادائیگیوں کے لیے حکومت نے ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیجیٹل کرنسی کی قدر پاکستانی روپے کے…
Read More...

تامل فلموں کے اداکار وجے اینٹونی کی بیٹی نے خودکشی کرلی

نئی دہلی(نیوزڈیسک)تامل فلموں کے اداکار، میوزک ڈائریکٹر، گلوکار اور فلم ساز وجے اینٹونی کی بیٹی کی لاش گھر سے برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کی 16 سالہ بیٹی میرا ذہنی تناؤ کا شکار تھی، اس نے مبینہ طور پر پھندا لگاکر خودکشی…
Read More...

ثناء خوانِ تقدس مشرق کہاں ہیں

ثناء خوانِ تقدس مشرق کہاں ہیں تحریر:انوشہ ڈوگر انسان کو جب کسی کی کوئی بات ناگوار گزرے یا اخلاق سے گرا ہوا عمل یا کوئی ایسی خبر جو دلخراشی کا باعث بنے توا س پر اسے غصہ آنا فطری عمل ہے ،پھر وہ اس غصے کے اظہار کےلئے کسی نہ کسی ہتھیار کا…
Read More...

پاکستان کا وہ گائوں جہاں 200روپے میں پورا مہینہ بجلی فراہم کی جاتی ہے

ملک بھر میں آج کل عوام مہنگائی اور بجلی کے بھاری بلوں سے تنگ آئے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں ایک ایسا گائوں بھی ہے جہاں پورا مہینہ صرف200روپے میں پورے گائوں کو بجلی فراہم کی جاتی ہے ، جی ہاں بونیر کے گاؤں میں نہ بجلی جاتی…
Read More...