News Views Events

اسلام آباد: قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ، 3 ڈی ایس پیز سمیت11 پولیس اہلکار…

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سیناڑی گاؤں میں قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملے کے نتیجے میں 3 ڈی ایس پیز سمیت 11 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سیناڑی گاؤں میں سی ڈی اے کا میرا بیری چونترہ میں آپریشن…
Read More...

نئے چیف جسٹس سے وابستہ توقعات

تحریر: راشد عباسی   سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےاپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ۔ انہیں ملک کا29واںچیف جسٹس بننے کااعزازحاصل ہوا۔صدرعارف علوی نے ایوان صدر میں نئے چیف جسٹس سے عہدے کا حلف لیا۔ یہ صدرعلوی ہی تھے جنہوں نےجسٹس…
Read More...

ایشیا کپ میں کسی ایک کو موردالزام ٹھہرانادرست نہیں،مصباح الحق

کراچی(نیوزڈیسک)سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ عالمی کپ کے لیے پاکستان ٹیم میں چھیڑ چھاڑ کا وقت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ پاکستان عالمی کپ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گا،ایشیا کپ جیت کر بھارتی ٹیم مضبوط بن کر سامنے آئی…
Read More...

چین ، سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین نے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر میں لانگ مارچ 2 ڈی کیریئر راکٹ کے ذریعےنمبر 39 ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کو لانچ کرکےمقررہ مدار میں کامیابی سے پہنچا دیا اور لانچ مشن مکمل طور پر کامیاب رہا۔ چینی میڈ یا کے مطا بق بیجنگ کے وقت…
Read More...

چین کا بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کی مشترکہ تعمیر کو فروغ دینے کا اعلان

چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے نان نینگ میں 20ویں چین-آسیان ایکسپو اور چین-آسیان بزنس اینڈ انویسٹمنٹ سمٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ کمبوڈیا، لاؤس، ملائیشیا، ویتنام، انڈونیشیا، تھائی لینڈ اور آسیان ممالک کے ساتھ ساتھ…
Read More...

چین کی معروف کارساز کمپنی کا پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ قائم کرنے کا اعلان

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی معروف کار ساز کمپنی نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ چینی میڈیا کے مطابق چینی کارساز کمپنی کے اسسٹنٹ چیئرمین جی یو زونگ کی سربراہی میں وفد نے ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر امین اللہ بیگ…
Read More...

برطانیہ جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

برطانوی محکمہ داخلہ نے سیاحتی، وزٹ یا سٹوڈنٹ ویزے پر جانے والوں کے لیے ویزا فیس میں اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ویزہ فیس میں اضافے کا اطلاق 4 اکتوبر سے ہوگا۔حکومت نے 6ماہ سے کم وزٹ ویزا کی فیس میں 15…
Read More...

بیلجئیم میں پاکستان کا ثقافتی ورثہ لوگوں کی توجہ کا مرکز

بیلجیئم میں پاکستان کا ثقافتی ورثہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بیلجیئم میں منعقد ہونے والے سالانہ ’یوم ورثہ 2023میں پاکستان کا شاندار ثقافتی ورثہ اور اس کے اسٹریٹ فوڈ آئٹمز لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین میں…
Read More...

بین الاقوامی ایتھلیٹس تمغوں اور دوستی کا مقصد لیے ایشین گیمز کی تیاری میں مصروف

ہانگ ژو(شِنہوا)ایشیائی کھیلوں کے قریب آنے کے ساتھ ہی بین الاقوامی اتھلیٹس براعظم کے سب سے بڑے کھیلوں کے ٹورنامنٹ کے لیے حتمی تیاریاں کر رہے ہیں جو دور دراز سے دوستوں کے ساتھ تعلقات کووسعت دیتے ہوئے کھیلوں میں کامیابیاں حاصل کرنے کی توقع…
Read More...

نواز شریف کو مائنس کرنے والے خود مائنس ہو چکے: مریم نواز

پشاور:مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہےکہ نواز شریف کو ’مائنس‘ کرنے والے خود ’مائنس‘ ہو چکے ہیں اور نواز شریف کو مائنس کرتے کرتے پاکستان کی ترقی مائنس ہوگئی۔ خیبرپختونخوا میں پارٹی کے مشاورتی اجلاس سے خطاب میں مریم نواز نے…
Read More...