News Views Events

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک)ورلڈکپ 2023 کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کےدوران 18 رکنی قومی اسکواڈ کا…
Read More...

پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے بی آر آئی اور سی پیک نہایت اہمیت کے حامل ہیں،وزیراعظم

نیویارک(نیوزڈیسک)پاکستان اور چین نے سی پیک منصوبوں پر مسلسل پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے سی پیک کی مرکزیت پر اتفاق کیا ہے اور اس کے مشترکہ مقاصد کے حصول کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے پختہ عزم…
Read More...

گندھارا کوریڈور مذہبی ہم آہنگی اور ثقافتی سفارتکاری کیلئے اہم سنگ میل ہے، ڈاکٹر رمیش کمار سے جاپانی…

اسلام آباد : وزیراعظم ٹاسک فورس برائے گندھارا سیاحت کے چیئرمین وزیر مملکت ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی سے ملاقات میں پاکستان کی سیاحت پر آئے جاپانی یوٹیوبر اور قطر کے سیاح نے گندھارا کوریڈور کے مجوزہ منصوبے کو ثقافتی اور سیاحتی سفارتکاری…
Read More...

سعودی عرب میں کوکنگ مقابلے ،پاکستانی شیف نے پھر دو تمغے جیت لئے

سعودی عرب میں پاکستان کی مشہور انعام یافتہ شیف حناء شعیب نے ایک مرتبہ پھر سعودی عرب کے فوڈیکس بین الاقوامی کوکنگ مقابلے میں دو انعامی تمغے حاصل کرلئے۔ واضح رہے کہ حناء شعیب گزشتہ سال بھی مزے دار کھانے پکانے کے مقابلے میں دو تمغے…
Read More...

مسلم لیگ ق کا الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کے اعلان کا خیر مقدم

مسلم لیگ ق کا الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کے اعلان کا خیر مقدم کوئٹہ(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ق)بلوچستان کے صدر ڈاکٹر شکیل احمد روشن نے الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے ۔ اپنے بیان میں ڈاکٹر شکیل روشن…
Read More...

عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں ہوں گے، الیکشن کمیشن کا اعلان

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں حلقہ بندیوں سے متعلق کام کا جائزہ لیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے…
Read More...

آئی سی سی ورلڈ کپ سے قبل جنوبی افریقہ کو بڑا دھچکا

بھارت میں اگلے ماہ شروع ہونے والے ورلڈ کپ کا شائقین کو بے صبری سے انتظار ہے مگر بد قسمتی سے جنوبی افریقہ کے دو اہم کھلاڑی ایونٹ سے چند روز قبل انجری کا شکار ہو کر ایونٹ سے باہر ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق فاسٹ بولر اینریچ نورکیا اور سیسانڈا…
Read More...

کینیڈا، واحد پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ کلید رشید عہدے سے مستعفی

کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے واحد پاکستانی نژاد کینڈین رکن پارلیمنٹ کلید رشید نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا  کے مطابق پاکستانی نژاد کینیڈین وزیر کے پاس پبلک اینڈ بزنس سروس ڈیلیوری کا قلمدان تھا۔ انہیں اینٹیگریٹی کمیشن کے…
Read More...

وہ کونسا جانور ہے جو انڈے بھی دیتا ہے اور دودھ بھی؟

آج ہم آپ کو بڑی ہی دلچسپ معلومات دینے والے ہیں جو یقیناً بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ایسا بھی ایک جانور ہے جو انڈے اور دودھ دونوں دیتا ہے۔ جی ہاں! تقریباً تمام جانور یا تو دودھ دیتے ہیں یا انڈا۔ اس جانور کا نام ہے ڈک…
Read More...

ایلوویرا کے فوائدجان کر آپ حیران رہ جائیں گے

خوبصورت دکھنا ہر عورت کی خواہش ہے۔ وہ چاہتی ہے کہ جب بھی کوئی دوسرا اس کو دیکھے تو وہ اس کی تعریف کیے بغیر نہ رہے۔ حْسن عورت کا زیور ہے اور تندرستی کے ساتھ یہ اور بھی زیادہ نکھرتا ہے۔ خواتین کی تھوڑی سی محنت ان کے حْسن کو اور بڑھا دیتی ہے۔…
Read More...