News Views Events

چینی صدر اور نیپالی وزیراعظم کی ملاقات

ہانگ ژو (شِنہوا) چین کے مشرقی صوبے ژے جیانگ کے صدرمقام ہانگ ژو میں چینی صدر شی جن پھنگ اور نیپالی وزیراعظم پشپا کمال دہل پراچاندا کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ اس موقع پر چینی صدر نے کہا کہ چین اور نیپال نے بڑے اور چھوٹے ممالک کے درمیان…
Read More...

شہریار آفریدی کے "لاپتہ "بھائی بھی 40 دن بعد گھر پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صحافی عمران ریاض کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کے بھائی فرخ آفریدی بھی واپس گھر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق شہریار آفریدی کے بڑے بھائی اورایس این جی پی ایل کے سینئر افسر فرخ جمال آفریدی جو…
Read More...

صیہونیوں نے مسجد الاقصیٰ پر دھاوا بول دیا

یوم کپور پرصیہونیوں نے مسجد الاقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی حکام کا کہنا ہےکہ 673 اسرائیلی زبردستی مسجد الاقصیٰ کے صحن میں داخل ہوئے۔ صیہونیوں کو اسرائیلی فورسز کا تحفظ حاصل تھا۔…
Read More...

صحافی عمران ریاض بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے

سینئر صحافی و یوٹیوبرعمران ریاض خان بازیاب ہو گئے اور اپنے گھر پہنچ چکے ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس نے اپنے ٹویٹر، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پیج پر عمران ریاض خان کی بازیابی اور گھر منتقلی بارے پوسٹ آویزاں کردی۔ صحافی/اینکر عمران ریاض خان صاحب…
Read More...

فواد چودھری کی الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواست مسترد

اسلام آبادہائیکورٹ:فواد چودھری کی الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواست مسترد سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنا یا ۔…
Read More...

اسلام آباد ہائی کورٹ کاعمران خان کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے دوران سماعت ریمارکس دیئے کہ یہ تو طے شدہ ہے کہ وہ بہتر کلاس کے حق دار ہیں۔ ایسا نہیں ہونا…
Read More...

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا شادی کے بندھن میں بندھ گئے

بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ ان کی شادی کی تقریب گذشتہ روز اُدے پور میں ہوئی۔ پرینیتی چوپڑا نے آج اپنی شادی کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’ایک طویل عرصے سے اس دن کا انتظار کر…
Read More...

مصر کے معرو ف اداکار احمد عصام ٹریفک حادثے میں جاں بحق

مصر کے معرو ف اداکار احمد عصام ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق ڈرامے "چارلی" کی ٹیم کے ارکان کو اس وقت شدید صدمے کا سامنا کرنا پڑا ہے جب شام کو شو میں ان کے ساتھ کام کرنے والے فنکار احمد عصام کی صبح موت کی خبر آگئی۔ اس…
Read More...

چین ،ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کوبراہ راست کتنے لوگوں نے دیکھا؟

  ہانگ چو میں 19 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب ہانگ چو اولمپک اسپورٹس سینٹر اسٹیڈیم میں کامیابی سے منعقد ہوئی۔ چائنا میڈیا گروپ نے دنیا بھر کے ناظرین کے لیے 19 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب ہانگ چو اولمپک اسپورٹس سینٹر اسٹیڈیم سے…
Read More...

ایشین گیمز: سیمی فائنل میں پاکستان کوسری لنکا کےہاتھوں شکست

ہانگ ژو(نیوزڈیسک) ایشین گیمز 2023ء میں سری لنکا ویمنز ٹیم سیمی فائنل میں پاکستانی ٹیم کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔ سیمی فائنل میں سری لنکا ویمنز نے پاکستان کو 6 وکٹ سے شکست دی، پاکستان ویمنز کے 76 رنز کا ہدف سری لنکا نے 17ویں اوور میں…
Read More...