News Views Events

پاکستانی وفد چین کے معاشی معجزات کا معترف ، مستقبل میں تعاون کی خواہش

اسلام آباد/گوانگ ژو (شِںہوا) بلوچستان کی گوادر یو نیورسٹی کے وائس چا نسلر عبدالرزاق صابر اپنے حالیہ دورہ چین میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی دیکھ کر حیران رہ گئے۔ انہوں نے کہا کہ چینی عوام اور قیادت کی محنت اور عزم سے یہ معاشی معجزہ رونما ہوا…
Read More...

ایشیائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب ڈیجیٹل اختراع اور انسانی خوبصورتی کا امتزاج تھی، باخ

ہانگ ژو (شِنہوا) بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے صدر تھامس باخ نے ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب کو "ڈیجیٹل اختراع اور انسانی خوبصورتی کا بہترین امتزاج" قرار دیا ہے۔ باخ نے ہفتے کی شب ہانگ ژو اولمپک اسپورٹس سینٹر اسٹیڈیم…
Read More...

سی پیک منصوبوں پر ملک گیر فوٹو گرافی مقابلہ کا آغازہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت اطلاعات و نشریات نے پاکستان چائنہ انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے اشتراک سے ملک گیر فوٹو گرافی مقابلے کا آغاز کیا ہے جس میں چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انی شی ایٹو (بی آر آئی) کے تحت چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)…
Read More...

کریمیا پر میزائل حملہ، یوکرین کا روسی بحریہ کے اعلیٰ کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

یوکرین کی اسپیشل فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ بحیرہ اسود میں روسی بحری بیڑے کے کمانڈر ایڈمرل وکٹر سوکولوف سمیت 34 اہلکار گزشتہ ہفتے کریمیا کی بندرگاہ سیواستوپول میں بیڑے کے ہیڈ کوارٹر پر یوکرین کی جانب سے ایک میزائل حملے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔…
Read More...

سی پیک پر اب تک 26 ارب ڈالر خرچ کر چکے، چینی قونصل جنرل

لاہور میں چین کے قائمقام قونصل جنرل مسٹر کائو کے نے کہا ہے کہ پاک چین سوتی ہمالیہ سے بلند اور سمندر سے گہری ہے۔ چین پاکستان میں سی پیک منصوبے پر اب تک 26 ارب ڈالر خرچ کر چکا ہے۔ پاکستان کی ترقی میں چین اپنا ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا…
Read More...

اشتہارات میں بھی انسانوں کی جگہ مصنوعی ماڈلز نے لے لی

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین میں مصنوعی ذہانت تیزی سے انسانی وسائل کی جگہ لے رہی ہے، کاروباری کمپنیاں اپنی اشیا صارفین کو دلکش شکل میں دکھانے کے لیے مصنوعی ماڈلز کا سہارا لینے لگی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مصنوعی ذہانت نے ٹیکنالوجی کے میدان میں…
Read More...

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی خبروں کی تردید کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے قیاس آرائیوں سے بچنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بنیادی طور پر بین الاقوامی مارکیٹ کی قیمتوں…
Read More...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2021 کےسیمی فائنل میں شکست پر سب بلک بلک کر روئے تھے: حسن علی

لاہور(نیوزڈیسک)قومی کرکٹر حسن علی نے کہا ہے کہ 2021 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد سارے کھلاڑی ڈریسنگ روم پہنچ کر بلک بلک کر روئے تھے۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ انٹرویو کے دوران حسن علی نے 2021 میں ٹی ٹوئنٹی…
Read More...

ہانگ ژو ایشیا گیمز ایشیا کو کھیلوں کے ذریعے متحد کر یں گے، نائب وزیر جنوبی کوریا

سیول (شِںہوا) جنوبی کوریا کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ ہانگ ژو ایشیائی کھیل ، ایشیا کو کھیلوں کی طاقت سے متحد کر تے ہو ئے کھیلوں کی دنیا کو نئی زندگی دیں گے۔ جنوبی کوریا کی ثقافت، کھیل اور سیاحت کے دوئم نائب وزیر جنگ می ران نے…
Read More...

چین نے ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں کے کشتی رانی مقابلے میں طلائی تمغہ جیت لیا

ہانگ ژو (شِنہوا) چینی کشتی سواروں نے 19 ویں ایشیائی کھیلوں میں خواتین کے لائٹ ویٹ ڈبل اسکلز میں پہلا طلائی تمغہ جیت لیا۔ چند ہفتے قبل ورلڈ چیمپیئن شپ 2003 میں چھٹے نمبر پر رہنے والی زو جیا چھی اور چھیو شی پھنگ نے فویانگ واٹر اسپورٹس سینٹر…
Read More...