کندھ کوٹ میں راکٹ لانچر کا گولہ پھٹنے سے 4بچوں سمیت 8افراد جاں بحق
کندھ کوٹ(نیوزڈیسک)صوبہ سندھ کے ضلع کشمور کی پولیس کا کہنا ہے کہ ایک مکان میں راکٹ پھٹنے سے آٹھ افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ تحصیل کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے میں پیش آیا اور مرنے والوں میں چار بچوں سمیت…
Read More...
Read More...