News Views Events

ہانگ ژو ایشیائی گیمز نےمستقبل کے میزبانوں کے لیےنئے معیارات مقررکئے ہیں:صدربین الاقوامی اولمپک کمیٹی

ہانگ ژو(شِنہوا)بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے صدر تھامس باخ نے کہاہے کہ ہانگ ژو ایشین گیمز نے مستقبل کے ایشیائی کھیلوں کے لیے بہت سے مختلف طریقوں سے ایک مثال قائم کی ہے۔ باخ نے یہ بات ہانگ ژو میں19ویں ایشین گیمز کے باضابطہ آغاز…
Read More...

الیکشن کمیشن نے انتخابی رولز میں تبدیلی کی منظوری دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے انتخابی رولز میں ترامیم کی منظوری دیتے ہوئے 15 روز کا وقت اعتراضات کے لیے دے دیا، امیدواروں کو الگ بینک اکاونٹس بنانے کا پابند، مشترکہ بینک اکاونٹ ناقابل قبول قرار، امیدوار پر کاغذات نامزدگی جمع…
Read More...

فضا علی نے کیریئر سبوتاژ کرنے والوں کے نام بتا دیئے

لاہور(نیوزڈیسک)معروف پاکستانی ماڈل، اداکارہ، میزبان و گلوکارہ فضا علی نے حالیہ پروگرام میں ان نامور گلوکاروں کے نام بتا دیئے جنہوں نے ان کے کیرئیر کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی۔ فضا علی نے حال ہی میں نجی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں…
Read More...

عالمی تنظیم ’فائیو آئی‘ کی ہردیپ سنگھ قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کی تصدیق

دہشتگردی کی معلومات شیئر کرنے والی 5 ممالک پر مشتل عالمی تنظیم ’فائیو آئی‘ نے بھی متعدد شواہد کے ساتھ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کی تصدیق کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا ایک ایسی تنظیم کا رکن بھی ہے جسے فائیو آئیز…
Read More...

شہباز شریف کی 93ویں قومی دن پر سعودی حکومت اور عوام کو مبارکباد

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا سعودی عرب کے 93 ویں قومی دن پر سعودی عرب کی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ اپنے بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد…
Read More...

یکم اکتوبر سے پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ ماہ بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق روپے کی قدر میں اضافے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ حکام نے کہا کہ یکم اکتوبر سے…
Read More...

آذربائیجان کی ایئرلائن نے پاکستان کے لیے فلائٹس آپریشن شروع کر دیا

آذربائیجان کی قومی ایئر لائن نے پاکستان کے لیے اپنا فلائٹ آپریشن شروع کر دیا۔ پاکستان کے لیے آذربائیجان ایئر لائنز کی پروازوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، پہلی پرواز لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچ گئی۔ لاہور ایئرپورٹ پر…
Read More...

اسلام آباد سے 2 دہشتگرد گرفتار، تعلق بھارتی ایجنسی ’ را’ سے ہونے کا انکشاف

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارراوائی کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو گرفتارکر لیا۔ انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان کا تعلق بھارتی خفیہ ایجنسی را سے ہے۔ اسلام آباد میں سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر 2 دہشت…
Read More...

شاہین آفریدی نے شادی کے بعد اہلیہ کے ہمراہ تصویر کیساتھ پہلا پیغام جاری کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا کی شادی کی تقریب رواں ہفتے میں کراچی میں ہوئی جب کہ دونوں کا ولیمہ 21 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوا۔ شادی میں معروف کرکٹرز سمیت شوبز ،سیاسی وسماجی…
Read More...

کسی کو سیاسی عمل سے نہیں روکا جا رہا مگر 9 مئی واقعات پر کارروائی ہوگی: نگران وزیراعظم

نیویارک(نیوزڈیسک)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ کسی بھی سیاسی جماعت کو سیاسی عمل سے نہیں روکا جا رہا مگر 9 مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔ نیو یارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیراعظم…
Read More...