News Views Events

صحافی معید پیرزادہ، صابر شاکر کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9مئی کے واقعات کے تناظر میں بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں صحافی معید پیرزادہ اور صابر شاکر کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ مقدمے میں اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کے…
Read More...

حکومت پنجاب کا کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

پنجاب بھر میں آشوب چشم کے پھیلاؤ کے پیش نظر تمام سرکاری و نجی اسکولوں کو کل بند رکھنےکا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں آشوب چشم نے وبا کی شکل اختیار کرلی ہے اور اسکول کے طلبا و طالبات تیزی سے متاثر ہورہے ہیں۔ نگران…
Read More...

حرم کے اندر پکڑے جانے والے جیب کترے زیادہ تر پاکستانی ہیں، انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سیکرٹری اوور سیز پاکستانیز نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف کیا کہ ہمارے فقیر سب سے زیادہ باہر جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین منظور کاکڑ کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز کا…
Read More...

پکنک پارٹی میں اچانک بھوکے ریچھ کی انٹری

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں ایک بھوکا ریچھ اچانک ایک فیملی کی پکنک پارٹی میں آ دھمکا اور دعوت اڑانے لگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریچھ ایک جنگلی خوں خوار جانور ہے اور یہ انسان کو چیر پھاڑ کر رکھ دیتا ہے، لیکن آپ فیملی کے…
Read More...

فلسطینی عہدیدار کو ہانگ ژو ایشیائی کھیل کی افتتاحی تقریب کے بعد بڑی امیدیں وابستہ

غزہ (شِنہوا) ہانگ ژو میں جاری 19 ویں ایشیائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب کی تعریف کرتے ہوئے ایک فلسطینی عہدیدار نے امید ظاہر کی کہ یہ چین کے ساتھ فلسطینی عوام کے لئے اپنے تعلقات کو مضبوط بنانے کا "سنہری موقع" ہوگا۔ ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں کا…
Read More...

چین نے پاکستان سمیت 60 مما لک میں غربت میں کمی بارے کردار ادا کیا، چینی میڈ یا رپورٹ

دنیا کے سب سے بڑے ترقی پذیر ملک اور گلوبل ساؤتھ کے رکن کی حیثیت سے چین نے تقریباً 20 بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ تعاون کیا ہے اور ایتھوپیا، پاکستان اور نائیجیریا سمیت تقریبا 60 ممالک میں غربت میں کمی، غذائی تحفظ، انسداد وبائی امراض اور…
Read More...

چینی صدر اولمپک تحریک کے اہم شراکت دار ہیں، نائب صدر آئی او سی

ہانگ ژو (شِنہوا) بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے نائب صدر جوآن انتونیو سمارانچ جونیئر نے کہا ہے کہ چین کے صدر شی جن پھنگ عالمی اولمپک تحریک میں ایک اہم شراکت دار ہیں۔ سمارانچ جونیئر نے یہ بات ہانگ ژو میں جاری 19 ویں ایشیائی کھیلوں…
Read More...

چین مصر کے ساتھ تعاون اور باہمی اعتماد کو مستحکم کرے گا، سی پی سی عہدیدار

قاہرہ(شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کے ایک سینئر عہدیدار نے مصر کے دورے کے دوران کہا ہے کہ چین دونوں ممالک کے سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے پر عمل درآمد اور باہمی سیاسی اعتماد کو مستحکم کرنے کے لیے مصر کے…
Read More...

ایشین گیمز:نیپال نے ٹی ٹوئنٹی کے نئے ریکارڈز بنا لیے

ہانگ ژو(نیوزڈیسک)نیپال کی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں تیز ترین سینچری، تیز ترین نصف سینچری اور سب سے زیادہ رنز بنانے سمیت کئی نئے ریکارڈز بنا لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چین کے شہر ہانگ ژو میں جاری ایشین گیمز میں کرکٹ مقابلوں کے دوران…
Read More...