News Views Events

ایشین گیمز میں شائقین کے گرمجوش ردعمل پر خوشی ہوئی ، پاکستا نی ہاکی کھلاڑی

ہانگ چو گیمز میں شر کت کر نے والے پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی احتشام اسلم نے کہا کہ چین اور پاکستان ہمیشہ اچھے دوست رہے ہیں اور جب ہم اسٹیڈیم میں داخل ہوئے تو شائقین کی جانب سے گرمجوش ردعمل پر بہت خوشی ہوئی۔ یہ بلاشبہ ایشین گیمز کی…
Read More...

لاہور : چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے ایک مربوط میڈیا پروگرام کا انعقاد

منصوبے کو عمل میں لانے کے لیے چین کا شکریہ ادا کر تے ہیں، مرتضیٰ سولنگی لا ہور () رواں سال "دی بیلٹ انڈ روڈ " انیشٹیو کی مشترکہ تعمیر اور چین پاک اقتصادی راہداری کی دسویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ اتوار کے روز چائنا میڈیا گروپ کے شعبہ اردو…
Read More...

افغانستان میں بدترین زلزلہ، افغان کرکٹر راشد خان کا بڑا اعلان

افغانستان کرکٹ ٹیم کے آلراؤنڈر راشد خان نے ورلڈ کپ کی میچ فیس افغان زلزلہ متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہفتہ کی صبح 11 بجے افغانستان میں 6.3 شدت کا زلزلہ آیا، جس کا مرکز ہرات سے 40 کلو میٹر شمال مغرب میں…
Read More...

حماس کے حملوں میں فوجی کرنل سمیت ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 500 سے تجاوز کرگئی

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے اسرائیل پر حملوں میں سینئرفوجی کرنل سمیت ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 500 سے تجاوز کرگئی جبکہ 1590 افراد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے حماس کے حملوں میں 200 اسرائیلیوں کی ہلاکت کی…
Read More...

چین کا اسرائیل فلسطین تنازع میں فوری جنگ بندی پر زور

بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین کو فلسطین اسرائیل کشیدگی میں حالیہ شدت اور تشدد میں اضافے پر گہری تشویش ہے ،چین تمام متعلقہ فریقوں پر زور دیتا ہے کہ وہ صبر و تحمل سے کام لیتے ہوئے فوری طور پر فائر بندی کریں، شہریوں کی حفاظت کریں…
Read More...

پاک چین سیاحتی تبادلوں کے سال کے موقع پر 2دستاویزی فلموں کی رونمائی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) موجودہ سال چین پاک سیاحتی تبادلوں کے سال کے طور پر منایا جا رہا ہے ۔ چا ئنہ میڈیا گروپ کے مطابق اس مناسبت سے بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے زیراہتمام دو دستاویزی فلموں کی رونمائی کی گئی۔ ان دستاویزی فلموں میں…
Read More...

شاہد آفریدی سپرفکس انٹرنیشنل ٹیپ بال لیگ سیزن ٹو کے برانڈ ایمبیسڈرمقرر

دبئی:شاہد آفریدی کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں بوم بوم آفریدی کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کے سب ہی فین ہیں ۔ دنیا بھر کی طرح یواے ای میں شاہد آفریدی کے بہت چاہنے والے ہیں جن کے لئے خوشی کی خبر ہے کہ وہ جلد دبئی آرہے ہیں کیونکہ انہیں…
Read More...

چودھری سرور کے صاحبزادے نے سکاٹ لینڈ میں ضمنی انتخاب میں سکاٹش لیبر ویسٹ منسٹر کی سیٹ جیت لی

مسلم لیگ (ق) کے چیف آرگنائزر وسابق گورنر پنجاب چودھری سرور کے بیٹے انس سرور کی جماعت کی سکاٹ لینڈ میں رودرگلن اور ہیملٹن کے ضمنی انتخاب میں سکاٹش لیبر ویسٹ منسٹر کی سیٹ جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر چودھری سرور نے کامیابی پر اپنے…
Read More...

ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کے سربراہ کی حیثیت سے کمان سنبھال لی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کے 23 ویں سربراہ کی حیثیت سے کمان سنبھال لی۔ تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کی کمان کی تبدیلی کی تقریب پی این ایس ظفر اسلام آباد میں ہوئی جس میں سبکدوش نیول چیف ایڈمرل ریٹائرڈ محمد امجد خان…
Read More...

نیپال کے وزیراعظم بھی چین کی سائنسی وتکنیکی صلاحیتوں میں ترقی کے معترف

نیپال کے وزیر اعظم پرچنڈا نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہےکہ ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کر نا ان کے لئے اعزاز تھا ۔ وزیر اعظم پرچنڈا نے کہا کہ بیجنگ اولمپک گیمز نے بھی چین اور چینی عوام کی ترقی کے معیار اور…
Read More...