News Views Events
Browsing Category

بین الاقوامی

روسی صدر نے "روس ۔ شمالی کوریا جامع اسٹریٹجک شراکت داری معاہدے” کی منظوری دے دی

ماسکو : روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے "روس ۔ شمالی کوریا جامع اسٹریٹجک شراکت داری معاہدے" کی توثیق سے متعلق وفاقی قانون پر دستخط کر دیے۔ معاہدے کے مطابق دونوں فریق اپنی قومی قانون سازی اور بین الاقوامی ذمہ داریوں کے مطابق بین الاقوامی…
Read More...

قطر نے فلسطین اسرائیل تنازع میں ثالثی سے دستبردارہونے کی خبریں غلط قرار دے دیں

دوحہ : قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا  کہ فلسطین اسرائیل تنازع میں ثالثی سے قطر کے دستبردارہونے کی خبریں غلط ہیں۔ ماجد الانصاری نے کہا کہ قطر نے 10 روز قبل فریقین کو مطلع کیا تھا کہ اگر…
Read More...

قدرتی وسائل کے  امور سے متعلق  چینی صدر کی گفتگو پر مبنی اقتباسات کی اشاعت

قدرتی وسائل کے  امور سے متعلق  چینی صدر کی گفتگو پر مبنی اقتباسات کی اشاعت بیجنگ : کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی مرکزی کمیٹی کے پارٹی ہسٹری اینڈ لٹریچر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی مرتب کردہ کتاب "شی جن پھنگ کے قدرتی وسائل سے متعلق مباحث سے…
Read More...

چین میں توانائی کا پہلا قانون منظور، یکم جنوری سے لاگو ہوگا

بیجنگ (شِنہوا) چینی قانون سازوں نے ملک کا پہلا توانائی کا قانون منظورکرلیا ہے جو یکم جنوری 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔قانون کی منظوری چین کی اعلیٰ ترین مقننہ قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی نے ایک اجلاس میں دی۔ 9 ابواب پر مشتمل اس…
Read More...

چین اور انڈو نیشیا اسٹریٹجک باہمی اعتماد کو مضبوط بنا ئیں، چینی صدر

بیجنگ : چین کے  صدر  شی جن پھنگ نے انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو سے  ملاقات  کی جو چین کے سرکاری دورے پر تھے۔ ہفتہ کے روز شی جن پھنگ نے  کہا کہ چین انڈونیشیا کی نئی حکومت کے ساتھ مل کر  ہم نصیب معاشرے  کی تعمیر کے لیے تیار ہے۔انہوں نے…
Read More...

چینی صدر نےفوجی سازوسامان کی ضمانت سے متعلق ضوابط جاری کرنے کے حکم نامے پر دستخط کر دئیے

بیجنگ : چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین اور چینی صدر شی جن پھنگ نے "فوجی سازوسامان کی  ضمانت سے متعلق  ضوابط" جاری کرنے کے حکم نامے پر دستخط کیے ہیں، جو یکم دسمبر، 2024 سے نافذ العمل ہوگا۔ یہ "ضوابط" چینی افواج  کے سازوسامان کو یقینی…
Read More...

چین اور امریکہ کو جیت جیت کی صورتحال حاصل کرنی چاہیئے ، چینی سفیر

بیجنگ:امریکہ میں چین کے سفیر شے فنگ نے چین امریکہ سفارتی تعلقات کے قیام کی پینتالیسویں سالگرہ منانے کے لئے یوایس چائنا بزنس کونسل کے زیر اہتمام عشائیہ سے ورچول خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے پیش کردہ باہمی احترام،…
Read More...

چین کی چارمصنوعی سیاروں کی بیک وقت کامیاب لانچنگ

بیجنگ وقت کے مطابق 9 نومبر کی صبح 11 بجکر 39 منٹ پر چین نے جیوچھیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر میں لانگ مارچ -2 سی کیریئر راکٹ کے ذریعے پائیسیٹ ٹو نمبر 01 سے 04 تک ، کل چار سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ کی اور انہیں کامیابی سے مقررہ مدار میں بھیجا ۔…
Read More...

چین کے سی پی آئی انڈیکس میں سال بہ سال 0.3 فیصد کا اضافہ

بیجنگ: اکتوبر میں چین میں  قومی صارفی قیمتوں میں سال بہ سال 0.3 فیصد کا  اضافہ ہوا اور ماہانہ بنیادوں پر 0.3 فیصد کمی واقع ہوئی۔  یہ اضافہ  شہری علاقوں میں 0.2 فیصد اور دیہی علاقوں میں 0.3 فیصد  رہا ۔ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں 2.9 فیصد…
Read More...

یوکرین کی حمایت پر یورپی یونین میں دوبارہ دراڑیں پیدا ہو گئیں

یورپی یونین کے رہنماؤں کا غیر رسمی اجلاس 7 سے 8 نومبر تک ہنگری کے دارالحکومت بوڈاپیسٹ میں منعقد ہوا۔میٹنگ میں، یورپی یونین کے رہنماؤں نے یورپی مسابقت کو بڑھانے کے لیے "بوڈاپیسٹ ڈیکلریشن" پر ایک معاہدہ کیا۔لیکن یوکرین کی حمایت کے معاملے پر…
Read More...