News Views Events

کچے کے ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 10 لاکھ سے بڑھا کر 1 کروڑ روپے مقرر

لاہور: حکومت پنجاب نے کچے کے ڈاکوؤں کی قیمت 10 لاکھ سے بڑھا کر ایک کروڑ روپے مقرر کردی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے کچے کے 20 خطرناک ڈاکوؤں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت جاری کر دی۔ کچے کے ڈاکوؤں کے سرکی قیمت 10 لاکھ سے بڑھا کر ایک کروڑ روپے…
Read More...

پشین: پولیس لائن کے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق، 12 افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کی زد میں آکر 2 بچے جاں بحق اور 5 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق پشین میں دھماکا پولیس لائن کے قریب بازار میں ہوا، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے ” ہائے چائنا، ہائے پاکستان” پروگرام کا انعقاد

اسلام آباد: چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے اسلام آباد میں " ہائے چائنا، ہائے پاکستان" پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانا تھا۔ اس پروگرام نےپاکستان اور چین کے…
Read More...

چین- بیلاروس دوطرفہ شراکت داری کی اعلیٰ سطح کی ترقی کو فروغ دیا جائے گا، چینی وزیراعظم

چین- بیلاروس دوطرفہ شراکت داری کی اعلیٰ سطح کی ترقی کو فروغ دیا جائے گا، چینی وزیراعظم منسک(شِنہوا) چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے کہا ہے کہ چین بیلا روس کیساتھ ہر آزمائش پر پورا اترنی والی جامع سٹرٹیجک شراکت داری کی اعلی سطح کی ترقی کیلئے…
Read More...

چینی صدر کی کیئر اسٹارمر کو برطانیہ کے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

بیجنگ : چینی صدر شی جن پھنگ نے برطانوی وزیر اعظم  کیئر اسٹارمر سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔ جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق شی جن پھنگ نے  کیئر اسٹارمر کو برطانیہ کے وزیر اعظم کے طور پر  ان کی تقرری پر انہیں مبارکباد دی ۔ شی…
Read More...

چین بین الاقوامی سائنسی اور تکنیکی تعاون کے لئے ہمیشہ پرعزم ہے ،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں 2024 ویسٹرن پیسفک انٹرنیشنل وائج سائنسی تحقیقاتی ٹیم میں پہلی بار پانچ براعظموں سے تعلق رکھنے والے 8 غیر ملکی سائنسدانوں کی شمولیت سے متعلق پوچھا گیا۔ ترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ چین ہمیشہ بین…
Read More...

دنیا کو ماحول دوست ترقی میں رکاوٹوں کے بجائے تعاون کی ضرورت ہے، چین

بیجنگ: حال ہی میں کچھ غیر ملکی میڈیا نے اس حقیقت پر توجہ دی ہے کہ اس سال کی پہلی ششماہی میں چین کی صاف توانائی کی بجلی کی نئی پیداوار گزشتہ سال کے اسی عرصے میں برطانیہ کی کل بجلی کی پیداوار کے برابر ہے اور ان کا خیال ہے کہ چین میں قابل…
Read More...

چین کی ترقی عالمی معیشت میں مزید توانائی پیدا کرے گی، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین کی اقتصادی ترقی سے دوسرے ممالک کے لیے مواقعوں کی مناسبت سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ کئی برسوں کے دوران، چین کی اقتصادی ترقی کی شرح بڑی معیشتوں میں…
Read More...

پاک چین اقتصادی راہداری کا دوسرا مرحلہ ، آہنی دوستی کا ایک نیا باب

سی پیک منصوبے نے 2013 میں اپنے آغاز کے بعد سےنمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں،سی پیک فریم ورک کے تحت منصوبوں سے اب تک پاکستان کے لئے مجموعی طور پر 25.4 بلین امریکی ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری آئی ہے، 236,000 ملازمتیں پیدا ہوئی ہیں، 510…
Read More...

صادق آباد: پولیس حملے کا مرکزی ملزم جوابی کارروائی میں مارا گیا

رحیم یار خان میں کچے کے ڈاکوؤں نے پولیس اہلکاروں پر راکٹ حملہ کیا جس کے نتیجے میں 12 پولیس اہلکار شہید ہوئے۔ تاہم، پنجاب پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے حملے کے مرکزی ملزم بشیر شر کو ہلاک کردیا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پولیس نے…
Read More...