News Views Events

نگران حکومت اور عسکری قیادت کے اقدامات سے ملک معاشی ترقی کی راہ پرگامزن

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگران حکومت اور عسکری قیادت کی کوششوں سے ملک معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے۔ ڈالر کی قیمت میں کمی کے ساتھ پیٹرولیم مصنوعات بھی سستی ہو چکیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 2023 کی پہلی ششماہی میں پاکستان اقتصادی ڈیفالٹ کی…
Read More...

برطانیہ کا مسلم ممالک کے شہریوں کے لئے ویزا فری انٹری کا اعلان

  لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ نے اپنی ویزا پالیسیوں میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت مسلم ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری کی سہولت شروع کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق حکومتِ برطانیہ نے کہا ہے کہ اردن سمیت…
Read More...

عام انتخابات:شیخ رشید کو کتنے روپے نہ دینے پر نااہل کیا گیا؟خود ہی بتا دیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مری کے ریسٹ ہاؤس میں رہنے پر 942 روپے بقایاجات نہیں دیے، 942 روپے نہ دینے پر مجھے نا اہل قرار دیا گیا۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ 50 سال میں کسی بھی ریسٹ…
Read More...

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر جنرل عارف حسن 20 سال بعد عہدے سے مستعفی

لاہور (نیوزڈیسک) گزشتہ 20 سال سے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید عارف حسن نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے 28 دسمبر کو دیے گئے اپنے استعفے میں کہا ہے کہ میرے استعفے کو یکم جنوری سے منظور کیا جائے۔ عارف حسن گیارہ…
Read More...

اسکروٹنی کا مرحلہ مکمل، عمران خان سمیت کتنے سیاسی رہنما ئوںکے کاغذات مسترد ہوئے؟تفصیلات جانئے

ملک بھر میں عام انتخابات 2024 کے لیے امیدواروں کی اسکروٹنی کا مرحلہ مکمل ہوگیا، پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد جبکہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری الیکشن…
Read More...

ریاستی مشینری ہمارے خلاف متحرک ہے، گوہر خان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ریاستی مشینری پوری شدت سے ان کی جماعت کے خلاف متحرک ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی امیدواروں اور ان کے تجویز و تائید کنندگان کو…
Read More...

عوام نے چوتھی بار موقع دیا تو وعدہ ہے دن رات ایک کر دیں گے، شہباز شریف

شیخوپورہ(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر آپ نے اپنے ووٹ سے نواز شریف کو چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنایا تو وعدہ ہے ہم دن رات ایک کردیں گے۔ شیخوپورہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ 8…
Read More...

فوج پر حملہ کرنے والی سیاسی پارٹیاں ملک دشمن ہیں، پرویز خٹک

صوابی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ جو سیاسی پارٹیاں فوج پر حملہ کرتی ہیں وہ ملک دشمن ہیں۔ صوابی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پی ٹی آئی پی پرویز خٹک نے کہا کہ نیا…
Read More...

امیتابھ بچن نے ممبئی میں اپنے دفاتر کرائے پر دے دیے،کرایہ جان کر دنگ رہ جائیں گے

امیتابھ بچن نے ممبئی میں اپنے دفاتربھاری رقم کے عوض کرائے پر دے دیے نامور بالی اسٹار امیتابھ بچن نے ممبئی میں اپنے آفسز کو بھاری رقم کے عوض کرائے پر دے دیے۔ امیتابھ بچن کا فلمی کیریئر دہائیوں پر مشتمل ہے، وہ ایک یا دو نہیں بلکہ بالی…
Read More...

اسکولز اور کالجز میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافے سے متعلق اہم خبر آگئی

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کے اسکولز اور کالجز میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافے کا اعلان کردیا گیا۔ پنجاب کابینہ کے اجلاس کے بعد محکمہ اسکولز اور کالجز نے چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس میں کہا گیا کہ 9 جنوری تک اسکولز اور کالجز…
Read More...