News Views Events

تائیوان خطے کے انتخابی نتائج پر اسٹیٹ کونسل کے دفتر برائے امور تائیوان کا تبصرہ

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے اسٹیٹ کونسل کے دفتر برائے امورِ تائیوان کے ترجمان نے تائیوان خطے میں ہونے والے دو انتخابات کے نتائج کے بارے میں کہا کہ ڈی پی پی پارٹی ، تائیوان میں مرکزی دھارے کی رائے عامہ کی نمائندگی نہیں کرتی ہے۔ تائیوان چین کا…
Read More...

مریم نواز کل اوکاڑہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کل بروز پیر مورخہ 15 جنوری 2024 کو اوکاڑہ کے اقبال سٹیڈیم میں ایک عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔ یہ جلسہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کے…
Read More...

ن لیگ میں نہیں ہوں ، شاہد خاقان عباسی نے اگلا لائحہ عمل بتا دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا ٹکٹ نہیں لیا اس کا مطلب ہے پارٹی میں نہیں ہوں۔ نجی ٹی وی چینل(اے آر وائے) کو انٹرویو میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عام انتخابات میں ن لیگ کا…
Read More...

پی ٹی آئی سپریم کورٹ میں کیس ہارگئی، بلے کا نشان واپس لےلیا گیا

پی ٹی آئی سپریم کورٹ میں کیس ہارگئی، بلے کا نشان واپس لےلیا گیا اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی انتخابات اور بلےکے انتخابی نشان کےکیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی سے بلا واپس لینے فیصلہ…
Read More...

پی ٹی آئی امیدواروں نے ہمارے جعلی ٹکٹ جمع کرائے ، چیئر مین تحریک انصاف نظریاتی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف نظریاتی کے چیئر مین اختر اقبال ڈار نے الزام عائد کیا ہے کہ تحریک انصاف نے ہمارے جعلی ٹکٹس جمع کرائے ہیں ۔ مجھے نہیں پتہ پی ٹی آئی امیدواروں نے ہمارے ٹکٹس کہاں سے لئے ؟ تفصیلات کےمطابق پریس کانفرنس کرتے…
Read More...

آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ کا فائنل ونچیسٹر اسکول اور جی ای ایم ایس ماڈرن کے درمیان کھیلا جائے گا

دبئی (نیوزڈیسک)ونچیسٹر اسکول آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ فائنل میں جی ایم ایس ماڈرن کے ساتھ مقابلہ کرے گا۔  ابوظہبی ،دبئی اور شارجہ میں 6 ٹیموں نے اپنے اپنے پولز میں کامیابی حاصل کرکے فائنل راؤنڈ میں جگہ بنائی تھی جس کے پہلے راؤنڈ میں 36…
Read More...

مونس الٰہی کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہ ملی

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہ مل سکی۔ لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی…
Read More...

چین کی غیر ملکی تجارت کی قوت محرکہ ، سی ایم جی کا تبصرہ

بیجنگ(نیوزڈیسک) "برآمدات میں غیر متوقع طور پر اضافہ ہوا" ، "درآمدات نے توقعات کو پیچھے چھوڑ دیا"وغیرہ وغیرہ ، چین کی غیر ملکی تجارت کے بارے میں غیر ملکی میڈیا کی حالیہ رپورٹس کو دیکھیں تو "توقعات سے تجاوز" ایک اہم جملہ بن گیا ہے۔ اس بات…
Read More...

پی ٹی آئی وکیل کا چیف جسٹس پر بھری عدالت میں سنگین الزام

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور پی ٹی آئی وکیل نیاز اللہ نیازی میں سماعت کے دوران تلخ کلامی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل سپریم…
Read More...

جس طرح نواز شریف اقتدار میں آ رہے ہیں، اس سے اختلاف ہے، شاہد خاقان

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جس طرح مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اقتدار میں آ رہے ہیں مجھے اس سے اختلاف ہے۔ لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سیاستدان اسٹیبلشمنٹ کے سامنے…
Read More...