News Views Events

چینی صدر پیرو کے سرکاری دورے کے لئے بیجنگ سے روانہ

بیجنگ: 13 نومبر کی صبح چینی صدر شی جن پھنگ جمہوریہ پیرو کی صدر بولورٹے کی دعوت پر اپیک رہنماؤں کے 31ویں غیررسمی اجلاس میں شرکت اور پیرو کے سرکاری دورے کے لئے خصوصی طیارے کے ذریعے بیجنگ سے روانہ ہوئے۔ شی جن پھنگ کے ہمراہ سی پی سی سینٹرل…
Read More...

قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، برطانوی ڈپلومیٹک پولیس کا دورہِ پاکستان ہائی کمیشن

سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی کے آگے احتجاج اور مبینہ حملے کے معاملے پر برطانوی ڈپلومیٹک پولیس نے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کا دورہ کیا، سفارتی عملے نے واقعہ سے متعلق بریفنگ دی جس پر ڈپلومیٹک پولیس نے مکمل تحقیقات کی یقین دہانی…
Read More...

عمران خان ،اسد قیصر ودیگر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے ایک اور کیس میں بری

اسلام آباد:بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان و دیگر سیاسی رہنماؤں کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے ایک اور کیس میں ریلیف مل گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانیٔ پی ٹی آئی، اسد قیصر، سیف اللّٰہ نیازی، شیخ رشید، صداقت عباسی، فیصل جاوید اور…
Read More...

چین اور دیگر اپیک معیشتوں کے درمیان تجارتی حجم تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

بیجنگ:چائنا کسٹمز کے اعدادوشمار کے مطابق، رواں سال کے پہلے 10 ماہ میں، دیگر اپیک معیشتوں کے ساتھ چین کی درآمدات اور برآمدات کا حجم 21.27 ٹریلین یوآن رہا جو تاریخ میں اسی مدت کے مقابلے میں ایک ریکارڈ بلند سطح ہے اور اسی مدت کے مقابلے میں…
Read More...

اسرائیلی فوج کی جنوبی لبنان میں زمینی کارروائیوں میں توسیع

اسرائیلی فو ج نے کہا کہ اس نے اسی دن جنوبی لبنان میں اپنی زمینی کارروائیوں میں توسیع کرتے ہوئے نئے علاقوں اور مسلح ٹھکانوں پر حملے کیے۔ اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف ہرزی ہیلیوی نے کہا کہ اسرائیلی زمینی افواج نے جنوبی لبنان میں بڑی تعداد…
Read More...

غزہ میں انسانی تباہی کو روکنے کی ہر ممکن کوشش اسرائیل کی ذمہ داری ہے، چینی مندوب

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں چینی مندوب نے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ اقوام متحدہ سمیت دیگر انسانی ہمدردی کے اداروں کے ساتھ جامع تعاون کرے تاکہ انسانی ہمدردی کے اداروں کی حفاظت اور ان سے ملنے والی سہولت کو یقینی بنایا جا سکے۔…
Read More...

گزشتہ پانچ ہفتوں میں اسرائیلی فوج کی جانب سے شمالی غزہ پر حملوں میں بڑی تعداد میں عام شہریوں کی…

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر نے ایک تازہ ترین رپورٹ جاری کی جس میں گزشتہ پانچ ہفتوں کے دوران شمالی غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے مسلسل حملوں کی مذمت کی گئی ہے جس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں شہری ہلاکتیں ہوئی ہیں۔رپورٹ…
Read More...

چین موسمیاتی تبدیلی سے متعلق جنوب جنوب تعاون کے ابتدائی وارننگ فلیگ شپ منصوبے کو فروع دے گا ،چینی…

باکو:چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی سٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور ریاستی کونسل کے نائب وزیر اعظم ڈنگ شوئی شیانگ نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں "ابتدائی وارننگ کو مضبوط بنانے اور موسمیاتی…
Read More...

سوڈان میں 76 فیصد آبادی کو اب بھی کوئی امداد نہیں ملی،یو این رپورٹ

اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام اور انٹرنیشنل فوڈ پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق سوڈان میں مسلح تنازع کے آغاز کے بعد ملک میں انسانی امداد حاصل کرنے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے لیکن 76 فیصد آبادی کو…
Read More...