News Views Events

غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ 19 جنوری صبح 11 بج کر 15 منٹ سے نافذ العمل ہو رہا ہے، اسرائیل

اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر نے اعلان کیا کہ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کی جانب سے رہا کیے جانے والے پہلے تین اسرائیلی قیدیوں کی فہرست کو پیش کیے جانے کے بعد غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کا پہلا مرحلہ مقامی وقت کے مطابق19…
Read More...

حماس نے رہا ہونے والے اسرائیلی قیدیوں کے نام باضابطہ طور پر جاری کر دیے

غزہ:19 جنوری کو فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) سے وابستہ مسلح ونگ قاسم بریگیڈ کے فوجی ترجمان ابو عبیدہ نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام پوسٹ کیا جس میں کہا گیا ہے کہ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے فریم ورک کے تحت قاسم بریگیڈ نے 19…
Read More...

جنوبی افریقہ کے شہر سن سٹی میں اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو کی رونمائی

چائنا میڈیا گروپ کے 2025 اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو پہلی بار جنوبی افریقہ کے مشہور سیاحتی مقام سن سٹی میں ایک بڑی اسکرین پر نشر کی گئی ۔ اس وڈیو کے ذریعے دنیا بھر کے سیاحوں کو چینی ثقافت کی انوکھی کشش پیش کی گئی۔
Read More...

امریکہ میں ٹک ٹاک کی سروس بندکردی گئی

نیویارک: 18 جنوری کی رات کو امریکہ میں شارٹ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک کی سروس بند کر دی گئی۔ ٹک ٹاک کو امریکہ کے گوگل ایپ اسٹور سے بھی ہٹا دیا گیا ہے اور امریکہ میں ٹک ٹاک کی ویب سائٹ پر بھی ویڈیو ز نشر نہیں کی جا سکتیں۔ دریں اثنا…
Read More...

چھون یون کا پانچواں دن ،مسافروں کی آمد و رفت کی تعداد 207 ملین تک جا پہنچی

بیجنگ :18 جنوری کو جشن بہار کے تہوار کی مناسبت سے " چھون یون " کا پانچواں دن تھا، "چھون یو ن " 2025 اسپیشل آفس کے مطابق، پورے چین میں لوگوں کے آمدورفت کی تعداد 207 ملین تک جا پہنچی ۔ ان میں سے قومی ریلوے پر 13.55 ملین مسافروں نے سفر کیا…
Read More...

شینزو-19 کے خلابازمستقبل قریب میں خلائی اسٹیشن سے باہر دوسری سرگرمی انجام دیں گے

بیجنگ :چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق پہلی آؤٹ آف کیبن سرگرمی کی کامیاب تکمیل کے بعد شینزو-19 کے خلاباز عملے نے خلائی اسٹیشن میں آلات کی جانچ اور دیکھ بھال، سسٹم میں پریشر ایمرجنسی ڈرل اور دوسری آؤٹ آف کیبن سرگرمی کی تیاری…
Read More...

بحیرہ جنوبی چین میں مشترکہ بحری اور فضائی جنگی گشت کا اہتمام

بیجنگ : چینی پیپلز لبریشن آرمی کے سدرن تھیٹر نے بحیرہ جنوبی چین میں مشترکہ بحری اور فضائی جنگی گشت کا اہتمام کیا ، جس کا مقصد بحیرہ جنوبی چین میں امن و استحکام برقرار رکھنا ہے۔ چینی افواج بحیرہ جنوبی چین کے امن میں خلل ڈالنے والی کسی بھی…
Read More...

پاکستان کے11 سالہ عمر ظفر نے فرنچ ریجنل اسکوائش چیمپین شپ جیت لی

پیرس: فرانس میں مقیم 11 سالہ پاکستانی طالبعلم عمر ظفر نے فرنچ ریجنل اسکوائش چیمپین شپ جیت کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا ۔فرانس میں مقیم پاکستانی طالبعلم عمر ظفر نے فرانس کے مشہور سیاحتی شہراینسی میں ہونے وا لی فرنچ ریجنل اسکوائش چیمپین شپ میں…
Read More...

ڈیزرٹ وائپرز نے ابوظہبی نائٹ رائیڈرز کو 53 رنز سے شکست دیدی

ڈیزرٹ وائپرز نے ابوظہبی نائٹ رائیڈرز کو 53 رنز سے شکست دیدی ابوظہبی نائٹ رائیڈرز کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ایلکس ہیلز کی نصف سنچری، نیتھن سوٹر کی تین وکٹوں اور لیوک ووڈ کے تین ناقابل یقین کیچز کی بدولت 53 رنز سے…
Read More...

کرکٹ اور مقامی ٹیلنٹ کے فروغ میں آئی ایل ٹی 20 کا کردار شاندار ہے، سابق پاکستانی کپتان عرج ممتاز

دبئی : پاکستان کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان عروج ممتاز نے رواں سال آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 میں کمنٹیٹر کی حیثیت شامل ہوئی ہیں اگرچہ وہ کھیل یا کمنٹری بوتھ کے لئے اجنبی نہیں ہیں تاہم یہ آئی ایل ٹی 20 کے ساتھ ان کی پہلی شمولیت…
Read More...