News Views Events

چین، جشن بہار کے سفری رش کے آغاز سے اب تک مسافروں کی آمد ورفت کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کر گئی

چین، جشن بہار کے سفری رش کے آغاز سے اب تک مسافروں کی آمد ورفت کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کر گئی بیجنگ: چین میں جشن بہار کے سفری رش کا ساتواں دن ہے. اعداد و شمار کے مطابق چین میں جشن بہار کے سفری رش کے 14 جنوری کو آغاز سے لیکر 19 جنوری تک…
Read More...

چینی صدر کی جانب سے سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے اجلاس کی صدارت

چینی صدر کی جانب سے سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے اجلاس کی صدارت بیجنگ: کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 20 جنوری کو ایک اجلاس منعقد کیا، جس میں " قومی عوامی کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی ، ریاستی…
Read More...

چینی نائب صدر کی امریکی کاروباری برادری کے نمائندوں اور ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کی الگ الگ…

چینی نائب صدر کی امریکی کاروباری برادری کے نمائندوں اور ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کی الگ الگ ملاقاتیں واشنگٹن: چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور نائب صدر ہان زنگ نے واشنگٹن میں یو ایس چائنا بزنس کونسل، یو ایس چیمبر آف کامرس کے…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے  اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو کئی ممالک میں پیش

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے  اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو کئی ممالک میں  پیش بیجنگ : جنوبی جرمنی کے شہر میونخ میں "گلوبل واچ دی اسپرنگ فیسٹیول گالا" تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں 2025 کےلئےچائنا میڈیا گروپ کے اسپرنگ…
Read More...

چین کی جانب سے 2025 کے انسان بردار خلائی مشن کے لوگو کا اجراء

چین کی جانب سے 2025 کے انسان بردار خلائی مشن کے لوگو کا اجراء بیجنگ : 2025 میں، چین شینزو 20 اور شینزو 21 سمیت دو انسان بردار خلائی جہاز  اور تھیان چو 9 کارگو خلائی جہاز لانچ کرے گا۔ پیر کے روز چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس نے مذکورہ…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے”2025 اسپرنگ فیسٹیول گالا” پریس کانفرنس کا انعقاد

بیجنگ : چائنا میڈیا گروپ نے "2025 اسپرنگ فیسٹیول گالا" کی مناسبت سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا، جس میں گالا کی پرفامنسز اور تکنیکی جدت طرازی کے مختلف پہلووں کو متعارف کرایا گیا او ر گالا کے میزبان اور اسٹیج ڈیزائن کا باضابطہ…
Read More...

آئی ایل ٹی 20 میں گلف جائنٹس نے دبئی کیپیٹلز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

دبئی : گلف جائنٹس نے دبئی کیپیٹلز کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 میں اپنی مہم کی پہلی فتح حاصل کی۔ 166 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گیرہارڈ ایرسمس اور شمرون ہیٹمائر نے صرف 44 گیندوں پر 80 رنز کی شراکت قائم کی۔ ایرسمس نے…
Read More...

روس یوکرین لڑائی کی تازہ ترین صورتحال، کیف پر حملہ

روس کی وزارت دفاع نے سوشل میڈیا پر خبر جاری کی کہ روسی فوج نے ٹارگٹڈ ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے یوکرینی ملٹری انڈسٹریل کمپلیکس پر حملہ کیا اور تمام اہداف کو موثر طریقے سے نشانہ بنایا۔ اہداف میں یوکرینی "رے" ڈیزائن بیورو بھی…
Read More...

یورپ توانائی کے نئے بحران کی جانب جا رہا ہے، ہنگری کے وزیر اعظم

ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان نے کہا کہ یورپ توانائی کے نئے بحران کی جانب جا رہا ہے اور ہنگری اس بحران میں شامل نہیں ہونا چاہتا۔ یوکرین نے یورپ جانےوالی قدرتی گیس پائپ لائن کو بند کر دیا ہے جبکہ امریکی حکومت نے روس اور سربیا کی آئل…
Read More...

غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ 19 جنوری صبح 11 بج کر 15 منٹ سے نافذ العمل ہو رہا ہے، اسرائیل

اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر نے اعلان کیا کہ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کی جانب سے رہا کیے جانے والے پہلے تین اسرائیلی قیدیوں کی فہرست کو پیش کیے جانے کے بعد غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کا پہلا مرحلہ مقامی وقت کے مطابق19…
Read More...