News Views Events

وزیراعظم کی ہدایت پر کشتی حادثے کے واقعے پر ایف آئی اے کی ٹیم مراکش روانہ

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر مراکش کے قریب کشتی حادثے کے واقعے پر ایف آئی اے، آئی بی اور وزارت داخلہ کی تحقیقاتی ٹیمیں تفتیش کیلئے روانہ ہو گئیں۔ میڈیا رپورٹس مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے، آئی بی اور وزارت داخلہ کے افسران پر…
Read More...

شارجہ واریئرز کی فیلڈنگ کو بہتر بنانے پر توجہ

شارجہ : سری لنکا کے اووشکا فرنینڈو کی شاندارجارحانہ اننگز کی بدولت شارجہ واریئرز نے دبئی کیپیٹلز کو شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ رواں سیزن میں اپنا پہلا ہوم میچ کھیلنے والی شارجہ واریئرز نے 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی اس…
Read More...

ایوشکا فرنینڈو کا آئی ایل ٹی 20 کی تاریخ میں تیز ترین نصف سینچری کا ریکارڈ

دبئی :ایوشکا فرنینڈو نے شاندار اننگز کھیل کر شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کو یادگار بنادیا اور واریئرز کو آئی ایل ٹی 20 کی تاریخ کے ایک ریکارڈ ہدف کو حاصل کرنے میں مدد دی۔ دبئی کیپیٹلز کے خلاف 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں فرنینڈو نے…
Read More...

امریکہ میں چائنا میڈیا گروپ کی ”اسپرنگ فیسٹیول گالا اوورچر“کی خصوصی تقریب کا انعقاد

بیجنگ :امریکہ میں چائنا میڈیا گروپ کا "اسپرنگ فیسٹیول گالا اوورچر گلوبل واچ دی اسپرنگ فیسٹیول گالا" ایونٹ نیویارک میں منعقد ہوا۔ چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ نے تقریب سے ورچوئل خطاب کیا۔ امریکہ میں چین کے سفیر شے فنگ ، اقوام…
Read More...

نان پلیئنگ ایتھلیزرکٹس واریئرز کے جذبے کی عکاس

نان پلیئنگ ایتھلیزرکٹس واریئرز کے جذبے کی عکاس شارجہ واریئرز نے گلف جائنٹس کے چیلنج پر قابو پاتے ہوئے اپنی آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 مہم کا آغاز اپنے انداز میں کیا۔ میدان کے علاوہ ، شارجہ واریئرز بھی اپنی نئی لانچ کردہ ایتھلیزر کٹ کے ساتھ…
Read More...

گلف جائنٹس کا یواے ای کی معروف کرکٹ اکیڈیمز کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان

گلف جائنٹس کا یواے ای کی معروف کرکٹ اکیڈیمز کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان دبئی () اڈانی اسپورٹس لائن کی ملکیتی گلف جائنٹس نے دبئی کے کرکٹ کے دو تربیتی مراکز سوانٹن کرکٹ اکیڈمی اور اسمیشنگ پوائنٹ اسپورٹس اکیڈمی (ایس پی ایس اے) کے…
Read More...

سی ایم جی ’’2025 اسپرنگ فیسٹیول گالا‘‘کی تیسری ریہرسل کا انعقاد

بیجنگ :چائنا میڈیا گروپ کے "2025 اسپرنگ فیسٹیول گالا" کی تیسری ریہرسل کا انعقاد کیا گیا۔ شہر چھونگ چھینگ، وو ہان، لہاسا اور ووشی میں چار ضمنی مقامات نے پہلی بار بیجنگ میں واقع مرکزی مقام کے ساتھ ریہرسل مکمل کی۔ تیسری ریہرسل میں گیت ، رقص،…
Read More...

چین اور کروشیا کے درمیان گہری روایتی دوستی ہے، چینی صدر

بیجنگ:چینی صدر شی جن پھنگ نے زوران میلانووچ کو جمہوریہ کروشیا کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔جمعہ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور کروشیا کے درمیان گہری روایتی دوستی ہے اور دونوں ممالک اچھے دوست اور شراکت دار ہیں جو ایک دوسرے کا…
Read More...

چین میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 1.108 ارب تک پہنچ گئی

بیجنگ:چائنا انٹرنیٹ نیٹ ورک انفارمیشن سینٹر (سی این این آئی سی) نے چین کے انٹرنیٹ نیٹ ورک کی ترقی پر 55 ویں شماریاتی رپورٹ جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق دسمبر 2024 تک چین میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 1.108 ارب تک پہنچ چکی ہے اور انٹرنیٹ تک رسائی…
Read More...

یوکرین معاملے پر چین کو بدنام کرنے سے صرف امریکہ کی سیاسی ہیرا پھیری اور دوہرا معیار ہی بےنقاب ہو…

اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نےیوکرین معاملے پر سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا کہ امریکہ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک اپنی بھاری ذمہ داری کا جائزہ لِئے بغیر چین کو بدنام کرتا رہا ، جس سے صرف امریکہ کی کھلی…
Read More...