News Views Events

چین اور امریکہ کے درمیان تجارت کا حجم 660 ارب امریکی ڈالر سے تجاوز کر گیا، چینی میڈیا

بیجنگ: امریکہ کے  نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے باضابطہ طور پر اپنی دوسری صدارتی مدت کا آغاز کیا۔ تین روز قبل چین کے صدر شی جن پھنگ نے درخواست پر  ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ  ٹیلی فونک بات چیت کی  اور  فریقین نے اگلے مرحلے میں چین امریکا تعلقات کی…
Read More...

چین میں 2024 کے دوران روزگار کے 12.56 ملین  نئے مواقع پیدا ہوئے

بیجنگ:چین کی وزارت انسانی وسائل اور سماجی تحفظ  نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ 2024 میں چین کے شہروں اور قصبوں میں روزگار کے  12.56 ملین نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں  اور روزگار کی صورتحال مجموعی طور پر مستحکم رہی ہے۔  ملک بھر میں بے…
Read More...

چینی نائب صدر کی ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت

بیجنگ:چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور نائب صدر ہان زنگ نے  دعوت پر واشنگٹن میں امریکی صدر ٹرمپ کی صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق امریکہ میں اپنے قیام کے دوران، ہان زنگ نے امریکہ کے نو منتخب…
Read More...

چین کی معیشت کے حوالے سے وسطی اور طویل مدت کے حوالے سے پرامید ہوں،صدر ورلڈ اکنامک فورم

جنیوا (شِنہوا) ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف) کے صدر بورج برینڈے نے شِنہوا کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ میں چین کی معیشت کے حوالے سے وسطی اور طویل مدت کے لئے پرامید ہوں۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں سوموار کو شروع ہونے والے ڈبلیو ای…
Read More...

ورلڈ اکنامک فورم کا سالانہ اجلاس ڈیووس میں شروع

ورلڈ اکنامک فورم کا سالانہ اجلاس ڈیووس میں شروع ڈیووس: ورلڈ اکنامک فورم 2025 کا سالانہ اجلاس گزشتہ روز سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں شروع ہوا۔ اس سال کے اجلاس کا موضوع "ذہین دور میں تعاون" ہے، جس میں بین الاقوامی برادری پر تعاون کے جذبے کو…
Read More...

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہلی پرواز لینڈ کر گئی

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہلی پرواز لینڈ کر گئی گوادر: نیو گوادر ایئرپورٹ پر کراچی سے آنے والی پہلی پرواز لینڈ کر گئی ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف، بلوچستان کے گورنر اور وزیراعلیٰ نے پہلی پرواز کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی…
Read More...

ماں کی دعا کا اثر

یہ ماں کی دعا کا اثر دیکھ لو، اندھیروں میں روشن سحر دیکھ لو ماں، یہ کہانی آپ کے لیے ہے۔ آپ کی دعاؤں، قربانیوں، اور بے لوث محبت کی کہانی۔ وہ کہانی جو میرے خوابوں اور کامیابیوں کا سفر بیان کرتی ہے، اور جو آپ کے بغیر ممکن نہ تھی۔ آپ ہمیشہ…
Read More...

آئی ایل ٹی 20 میں ٹام بینٹن کی سنچری نے شارجہ واریئرز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا

آئی ایل ٹی 20 میں ٹام بینٹن کی سنچری نے شارجہ واریئرز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا شارجہ (سپورٹس ڈیسک)ایم آئی ایمریٹس نے ٹام بینٹن کی 55 گیندوں پر ناقابل شکست 102 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت شارجہ واریئرز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ایم آئی ایمریٹس…
Read More...

آئی ایل ٹی 20 میں ایان افضل خان کا ریکارڈ اسپیل گلف جائنٹس کو شکست سے نہ بچاسکا

آئی ایل ٹی 20 میں ایان افضل خان کا ریکارڈ اسپیل گلف جائنٹس کو شکست سے نہ بچاسکا دبئی (سپورٹس ڈیسک) ابوظہبی نائٹ رائیڈرز نے آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 میں اپنی دوسری فتح حاصل کرتے ہوئے گلف جائنٹس کو 37 رنز سے شکست دیدی۔ ایان افضل خان نے صرف 16…
Read More...

اصلاحات کو محرک قوت کے طور پر مزید گہرا کیا جائے، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا

اصلاحات کو محرک قوت کے طور پر مزید گہرا کیا جائے، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا بیجنگ () کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے ایک اجلاس منعقد کیا، جس میں " قومی عوامی کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی ، ریاستی کونسل، چینی عوامی…
Read More...