News Views Events

چین کا 2029 تک بزرگوں کی دیکھ بھال کی خدمات کا نیٹ ورک بنیادی طور پر مکمل کرنے کا منصوبہ

بیجنگ : کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی اور ریاستی کونسل نے حال ہی میں بزرگوں کی دیکھ بھال کی خدمات میں اصلاحات اور ترقی کو گہرا کرنے کے بارے میں رائے جاری کی ہے۔رائے میں اس بات کی نشاندہی کی گئی کہ بزرگوں کی دیکھ بھال کی خدمات میں…
Read More...

چین میں مشترکہ مارکیٹ کی تعمیر کے لیے رہنما اصولوں کا اجراء

بیجنگ : چین نے مشترکہ مارکیٹ کی تعمیر میں آزمائشی نفاذ کے لئے رہنما اصول جاری کر دئیے۔ دستاویز میں نشاندہی کی گئی ہے کہ ایک موثر ، معیاری ، منصفانہ مسابقت پر مبنی اور مکمل طور پر کھلی مشترکہ مارکیٹ کی تعمیر ،وسیع رینج میں وسائل کے ہموار…
Read More...

عدالتی احکامات پر عملدرآمد کے لیے حکومت نجی تعلیمی اداروں کو الیکٹرک بسیں فراہم کرے،ڈاکٹر ملک…

95فیصد نجی سکولوں میں کروڑوں کی بسیں خریدنے کی سکت نہیں،والدین فیسیں ادا کرنے سے قاصر ہیں، چھوٹے سکول بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) آل پاکستان پرئیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ڈاکٹر ملک ابرارحسین نے…
Read More...

وسیم اکرم سمیت دیگر کمنٹری ٹیم سے آئی ایل ٹی 20سیزن 3کو مزید تقویت حاصل

دبئی : ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کے تیسرے سیزن کی واپسی کے ساتھ ہی لیگ اور اس کے براڈکاسٹ پارٹنرز زی نیٹ ورک نے ناظرین کے تجربے کو بہتر بنانے کے لئے ایک شاندار کمنٹری لائن اپ تشکیل دی ہے۔ آئی ایل ٹی 20 کے تیسرے سیزن کی کمنٹری ٹیم میں…
Read More...

یو اے ای کی پاکستان کو دو ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کرنے کی یقین دہانی

اسلام آ باد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یو اے ای نے پاکستان کو دو ارب ڈالر قرضہ رول اوور کرنے سے متعلق آگاہ کیا ہے۔ یہ بات وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں کہی۔ اجلاس میں کابینہ نے ملکی مجموعی…
Read More...

امریکی کانگریس کی جانب سے باضابطہ طور پر ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کی تصدیق

واشنگٹن: امریکی کانگریس نے باضابطہ طور پر سابق صدر اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کی تصدیق کر دی۔ انتخابی طریقہ کار کے مطابق گزشتہ توز امریکی کانگریس کا ایک مشترکہ اجلاس منعقد کیا گیا، جس کی صدارت امریکہ کی موجودہ نائب…
Read More...

روسی فوج نے یوکرین کے ڈونیٹسک علاقے میں واقع کورخوو شہر کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا

ماسکو:روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ روسی فوج نے ڈونیٹسک علاقے میں واقع کورخوو شہر کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ خطے میں تعینات یوکرین کی فوج کے 12 ہزار سے زائد افراد کو نقصان پہنچایا گیا ہے ، جو اس خطے میں…
Read More...

امریکہ چینی کمپنیوں پر عائد غیر قانونی یکطرفہ پابندیاں فوری طور پر ختم کرے،چین کی وزارت خارجہ

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ کی جانب سے متعلقہ چینی کمپنیوں کو "فوج سے متعلق کاروباری اداروں" کی فہرست میں شامل کرنے کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین نے ہمیشہ امریکہ کی جانب…
Read More...

چین اور امریکہ کا اختلافات کو حل کر نے پر اتفاق

بیجنگ :چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی امور پر چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فونگ اور امریکی وزیر خزانہ ییلن کے درمیان ویڈیو کال پر رابطہ ہوا ۔ فریقین نے چین اور امریکہ کے سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے کے نفاذ پر توجہ…
Read More...