یو ایس ماسٹر ٹی 10 میں مورس ویل یونٹی نے نیو یارک ٹریٹن کو شکست دیدی
فلوریڈا (20 اگست 2023) یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ میں مورس ویل یونٹی نے نیو جرسی ٹرائیٹن کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی فتح حاصل کی۔ نیو جرسی ٹرائیٹن نے مقررہ 10 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 95 رنز بنائے تھے ۔
مورس ویل یونٹی…
Read More...
Read More...