News Views Events

چین کی امریکہ کی جانب سے چینی کمپنیوں کو ملٹری انٹرپرائز لسٹ میں شامل کر نے کی مذمت

بیجنگ : چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے متعدد چینی کمپنیوں کو " چینی ملٹری انٹرپرائز لسٹ" " میں شامل کرنے کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین اس کی سخت مذمت کرتا ہے اور اس کی سختی سے مخالفت کرتا…
Read More...

چینی عوام کی اسپرنگ فیسٹیول کے دوران کراس ریجنل نقل و حرکت 9 ارب تک پہنچنے کی توقع

بیجنگ :چینی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے اسپرنگ فیسٹیول کے دوران سفری رش پر ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ انفارمیشن کے مطابق 2025 کے اسپرنگ فیسٹیول کا سفری رش 40 دن کی مدت پر مشتمل ہو گا جو 14 جنوری کو شروع اور 22 فروری کو ختم ہو گا۔…
Read More...

شی زانگ میں زلزلے کے بعد امدادی کام جاری ہے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ :چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ شی زانگ خوداختیار علاقے میں آنے والے زلزلے کے بعد امدادی کام جاری ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چینی حکومت کے متعلقہ محکموں نے قومی سطح پر سیکنڈ لیول ایمرجنسی رسپانس کا…
Read More...

چین اور کانگو کے سربراہان نے گہری دوستی قائم کی، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ :کانگو کے صدر ڈینس ساسو نگیسو نے برازیولی میں چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔بدھ کے روز وانگ ای نے چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے صدر ساسو کو نئے سال کی مبارکباد دی۔ وانگ ای نے کہا کہ صدر ڈینس ایک معروف افریقی سیاست دان ہیں اور…
Read More...

چین-کانگو تعاون کو نئے دور میں چین-افریقہ تعاون کا معیار بنایا جائے گا، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ :چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے دورہ کانگو کے حوالے سے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چین اور کانگو جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے اور چین-افریقہ تعاون کو گہرا کرنے کے حوالے سے اتفاق رائے پرپہنچ گئے ہیں۔ دونوں فریقوں نے اتفاق…
Read More...

چین-افریقہ تعاون فورم کے تحت افریقہ کے ساتھ بین الاقوامی تعاون کو فروغ دیا جائے گا، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ :چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے برازیولی میں کانگو کے صدر ڈینس ساسو نگیسو سے ملاقات کے بعد انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چین-افریقہ تعاون فورم نے افریقہ کی ترقی کو فروغ دینے اور افریقہ کے لوگوں کی زندگی کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ یہ…
Read More...

نئے سال میں غیر ملکی سرمایہ کار چینی مارکیٹ کے حوالے سے پرامید ، چینی میڈیا

بیجنگ :گزشتہ چند دنوں میں غیر ملکی مالی اعانت سے چلنے والی کار کمپنیوں کی ایک بڑی تعداد نے اعلان کیا ہے کہ وہ چین میں اپنی سرمایہ کاری میں اضافہ کریں گے، جس سے تعاون میں اضافہ ہوگا۔ ووکس ویگن گروپ چائنا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے چین کا سب سے…
Read More...

موسم بہار کے نصب العین” کو مزید رنگین بنایا جائے،چینی میڈیا

بیجنگ :حال ہی میں چین کے شہر چھینگ ڈاؤ میں مقامی شہریوں کی جانب سے گرمجوشی سے ایسکلیٹر کا استعمال کرتے ہوئے جسمانی محرومی کے شکار تین افراد کو تحفظ فراہم کرنے کی ویڈیو چین کے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ تین خصوصی افراد میں شامل ویڈیو بنانے…
Read More...

چین کا نوجوان سائنسدانوں کی حمایت کے لیے نئےمنصوبے کاآغاز

بیجنگ (شِنہوا) چینی ایسوسی ایشن فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (سی اے ایس ٹی)نے اعلان کیاہےکہ3ہزار226ڈاکٹریٹ کے امیدواروں کا پہلا گروپ حکومت کے حمایت یافتہ ایک2 سالہ منصوبے کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے تاکہ ہونہار نوجوان سائنسدانوں کی حمایت کی جا…
Read More...

سائمن ٹوفل آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے افتتاحی میچ میں امپائرنگ کریں گے

دبئی : کھیل کی تاریخ کے بہترین امپائروں میں سے ایک آسٹریلوی امپائر سائمن ٹوفل، آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے میچ آفیشلز پینل کی قیادت کریں گے۔ ٹوفل ؎ کے ساتھ روشن مہانامہ بھی شامل ہوں گے یہ جوڑی خطے کے سب سے دلچسپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے لئے میچ…
Read More...