خواجہ آصف نے پارٹی قائد نوازشریف کی وطن واپسی کی حتمی تاریخ بتا دی
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وسابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کو الیکشن کی تاریخ سے جوڑنا چاہتے ہیں۔
نجی ٹی وی چینل 92نیوزکے پروگرام ’’ بریکنگ ویوز ود مالک ‘‘ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 15 اکتوبر نواز…
Read More...
Read More...