News Views Events

حلیم عادل شیخ 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کو 3 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو عدالت میں پیش کیا گیا۔…
Read More...

سانحہ جڑانوالہ، خواجہ آصف نے مسیحی برادری سے معافی مانگ لی

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے سانحہ جڑانوالہ پرمسیحی برادری سے معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں مسیحیوں کے ایک بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سیالکوٹ کے مسلمان اور مسیحی برادری…
Read More...

ایشیا کپ: بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ ون ڈے کے سب سے بڑے مقابلے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پالیکیلے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیتا اور میزبان ٹیم پاکستان کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔ اس بڑے معرکے…
Read More...

گوادر سیف سٹی منصوبہ تکمیل کی جانب گامزن

اس کا مقصد گوادر شہر کے پورے حصے کا احاطہ کرنا ہے، جس میں اہم عمارتیں، سڑکیں، محلے، ہوائی اڈے، بس اسٹینڈ، پارکنگ ایریاز، تعلیمی ادارے، صحت کے مراکز اور دیگر سرکاری بنیادی ڈھانچے شامل ہیں گوادر سمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان 2025کے فریم ورک کے…
Read More...

سرحد پار تجارت میں سہولت کاری کے حوالے سے چین کے خصوصی اقدام کے مرحلہ وار نتائج برآمد

رواں سال اپریل سے چین کے جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز نے سرحد پار تجارتی سہولت کو فروغ دینے کے لیے خصوصی کارروائی کی ہے، فرسٹ کلاس بزنس ماحول پیدا کیا ہے اور واضح نتائج حاصل کیے ہیں۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اطلاع کے مطابق جنرل…
Read More...

روس میں اسلامی بینکنگ کا آغازہوگیا

روس نے تاریخ میں پہلی بار اسلامی بینکنگ کے آغاز کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس میں اسلامی بینکنگ کا آغاز آج سے ہوگیا ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق پائلٹ پروگرام کے تحت روس میں اسلامی بینکاری کا دورانیہ فی الحال 2 سال ہو گا۔…
Read More...

لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الہٰی کی رہائی کا حکم دے دیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی رہائی کا حکم دے دیا، عدالت نے مرکزی صدر پی ٹی آئی کو کسی بھی مقدمہ میں گرفتار کرنے سے بھی روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی نیب…
Read More...

کوئٹہ سے اغوا ہونے والی بچی سے بازیاب

کوئٹہ سے اغوا ہونے والی ایک سالہ بچی کوپشاور سے بازیاب کر ا لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بچی کو افغانستان منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران دو اغوا کار خواتین کوگرفتارکر لیا گیا۔ دونوں اغوا کار…
Read More...

شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانت خارج

وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی 2 درخواستوں پر فیصلہ محفوظ سنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میںشاہ محمود قریشی کیخلاف تھانہ کھنہ میں درج دو مقدمات میں عدالت نے عبوری ضمانت…
Read More...

میرے کوچ نے 3برس تک میرا ریپ کیا‘ تونسی ٹینس اسٹار کا چونکا دینے والا انکشاف

تونس کی سابق ٹینس کھلاڑی سلیمہ صفر نے اخبار "لیکیب" کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ ان کے ساتھ ساڑھے بارہ سال کی عمر میں ان کے فرانسیسی کوچ ریگیس ڈی کیماریٹ نے ریپ کیا تھا۔ موصوف کو 2014 میں عصمت دری کے جرم میں 10 سال قید کی سزا…
Read More...