News Views Events

بی آر آئی کے 10سال:مثبت ماحولیاتی تبدیلی کے لیے ایک محرک

بیجنگ(شِنہوا) چین کے مجوزہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے (بی آر آئی) کے تحت گزشتہ دہائی کے دوران زمین، پانی یہاں تک کہ دنیا کے صحراؤں میں بنیادی ڈھانچے کے بڑے منصوبے لگائے گئے ہیں، جو قابل ذکر طور پر ٹرانسپورٹ اور اقتصادی ترقی کے لیے سہولت فراہم…
Read More...

دشمن قوتوں کے اشارے پر کام کرنے والوں سے ریاست مکمل طاقت کے ساتھ نمٹے گی،آرمی چیف

راولپنڈی(سب نیوز)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں منعقدہ 260ویں کور کمانڈرز کانفرنس میں شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ’پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے دشمن قوتوں کے اشارے پر کام کرنے والے تمام…
Read More...

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستان نے تاریخ رقم کر دی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائر مرحلے سلسلے میں پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان فٹبال میچ میں پاکستان نے کمبوڈیا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو اسلام آباد کے جناح فٹبال سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس میچ میں…
Read More...

نواز شریف واپسی؛ منفی قیاس آرائیاں کرنیوالے تھوڑا انتظار کرلیں، عرفان صدیقی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی سے متعلق منفی قیاس آرائیاں کرنےو الے تھوڑا انتظار کرلیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ نواز شریف نے…
Read More...

تاریخ فلسطینیوں کی حمایت میں تاخیر اور چشم پوشی کرنے والوں کو معاف نہیں کرے گی،مصطفیٰ ملک

  اسلام آباد :پاکستان مسلم لیگ (ق )نے مسلم امہ پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے لیے بھرپور آواز اٹھائے، او آئی سی کو اس سلسلے میں بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور ترجمان غلام…
Read More...

چین اور چلی کے درمیان ترقی و خوشحالی کو فروغ ملا ہے، چینی صدر

  بیجنگ : چین کے صدر شی جن پھنگ سے چلی کے صدر گیبریل بوریک نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ملاقات کی۔چلی کے صدر چین کے سرکاری دورے اور تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں شرکت کے لئے بیجنگ میں موجود ہیں ۔ شی جن پھنگ…
Read More...

چین اور انڈونیشیا کا تعاون خطے میں سب سے آگے رہا ہے،چینی صدر

  بیجنگ : چینی صدر شی جن پھنگ نے انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو کے ساتھ بات چیت کی۔ صدر جوکوویدودو تیسرے "بیلٹ اینڈ روڈ" فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں شرکت کرنے اور سرکاری دورے کے لیے چین آئے ہوئے ہیں ۔ شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ…
Read More...

سی پیک پاک چین اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کا ایک اہم ستون ہے، وزیر اعظم

بیجنگ :چین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کے لیے چین کے سرکاری دورے پر ا ئے ہوئے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے چینی تھنک ٹینکس اور تعلیمی اداروں کے متعدد ماہرین اسکالرز اور محققین سے ملاقات کی۔ منگل کے…
Read More...

بیلٹ اینڈ روڈ کی مشترکہ تعمیر کو فروغ دینا چاہئے، چینی صدر

  بیجنگ : چین کے صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون فورم میں شریک قازقستان کے صدر قاسم جمرات توکائیف نے ملاقات کی۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے کہا کہ ایک پائیدار،…
Read More...

آذربائیجان کے صدر کافتح کے بعد ناگورنو کارا باخ کا پہلا دورہ ،پرچم لہرا دیا

آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف نے مرکزی شہر ناگورنو کارا باخ میں آذر بائیجان کا جھنڈا لہرایا جس نے گزشتہ ماہ کی جانے والی کارروائی کے بعد اس علاقے کو فتح کر لیا تھا اور نسلی آرمینیوں کو یہاں سے نقل مکانی کرنی پڑی۔ علیئیف کا اس شہر کا یہ…
Read More...