News Views Events

عام شہریوں کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل نہیں ہو سکتا، 9 مئی کے ملزمان کے کیس فوجداری عدالتوں میں بھیجے…

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کو غیر آئینی قرار دیدیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے محفوظ فیصلہ 4 ایک کی اکثریت سے سنایا۔ سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف دائر…
Read More...

مینار پاکستان پر سب سے بڑا جلسہ ،مسلم لیگ ن نے نئی تاریخ رقم کردی

لاہور (نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن نے مینار پاکستان پر سب سے بڑا شو کیا ہے اور لاہور کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسے کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ نواز شریف کی واپسی کو شاندار بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی غریدہ فاروقی نے دعویٰ کیا کہ مسلم لیگ…
Read More...

انتقام کی نہیں عوامی خوشحالی کی تمنا ہے، سیاسی جماعتیں اور ادارے ملکر کام کریں، نواز شریف

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے مینار پاکستان میں منعقد ہونے والے تاریخی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو دیکھ کر سارے دکھ بھول گیا مگر والدہ اور اہلیہ کا زخم کبھی بھر نہیں سکتا، ہم متحد ہوکر پاکستان کو ترقی کی راہ…
Read More...

ملک میں امن لوٹ آیا، مریم اورنگزیب نے نواز شریف کی کبوتر والی ویڈیو پوسٹ کر دی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے مینار پاکستان جلسہ کی ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے کبوتر پکڑا ہوا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں مریم اورنگزیب نے کیپشن لکھا ہے کہ…
Read More...

محمد خان بھٹی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں ضلع کچہری نے سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کا 2 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن حکام نے محمد خان بھٹی کو عدالت میں پیش کر کے تفتیش کے…
Read More...

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل اور عام انتخابات کے کیسز سماعت کے لئے مقرر

اسلام آباد:فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف اور عام انتخابات کے کیس سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کرلیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل…
Read More...

اسرائیل فلسطین جنگ اب بند ہونی چاہئے،برطانوی پارلیمنٹ افضل خان

لندن(نیوزڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی پارلیمنٹ کے رکن اسمبلی شیڈو منسٹر فار ایکسپورٹ ایند کیس ورک اور لیبر پارٹی کے اہم عہدیدارافضل خان نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف اپنے دئیے گئے اہم ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ اب یہ جنگ بند ہونی چاہئے اور جو اصل…
Read More...

یو ایس لائبریری آف کانگریس کی جانب سے پاکستان الائنس فار گرلز ایجوکیشن کے لئے ایوارڈ

واشنگٹن ڈی سی، لائبریری آف کانگریس یو ایس اے نے پاکستان الائنس فار گرلز ایجوکیشن (پی اے جی ای) کو تعلیمی پروگراموں پر عمل درآمد کے حوالے سے کامیاب طریقہ کار کے ضمن میں 2023 لٹریسی ایوارڈ پروگرام میں کامیاب پریکٹسز کے اعزاز سے نوازا ہے۔…
Read More...

دبئی میں پبلک ٹرانسپورٹ کرائے کی ادائیگی اب چہرے کی شناخت سے ہوگی

دبئی (رابطہ نیوز) دبئی میں پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کے لیے کرایہ " چہرے کی شناخت" کے ذریعے ادا کیا جاسکے گا۔ متحدہ عرب امارات میں دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے مصنوعی ذہانت اور ورچوئل میٹاورس ٹیکنالوجی سے آراستہ متعدد منصوبے متعارف…
Read More...

ایس ایم ظفر کی وفات سے پیدا ہونے والا خلاء تادیر پر نہیں ہو سکے گا،فرخ خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) شعبہ خواتین کی مرکزی صدر وسابق رکن قومی اسمبلی مسز فرخ خان نے معروف قانون دان ایس ایم ظفر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی بیان میں فرخ خان نے ایس ایم ظفر کی خدمات…
Read More...