News Views Events

برکس میں انڈونیشیا کی شمولیت پر چین کی جانب سے خوش آمدید ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ : چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انڈونیشیا کے برکس کا رکن بننے کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین انڈونیشیا کو برکس کا رکن بننے پر خوش آمدید کہتا ہے اور مبارکباد دیتا ہے۔ ایک بڑے ترقی پذیر ملک اور "گلوبل ساؤتھ" میں ایک…
Read More...

سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی:عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد اب کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کمی ہو گئی ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 700 روپے کمی کے بعد 275000 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام…
Read More...

توشہ خانہ مقدمہ تحقیق طلب ہے، عمران خان سے ایف آئی اے نے کبھی سوال تک نہیں پوچھا: اسلام آباد…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظوری کے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ اس مقدمے میں مزید تحقیقات کی ضرورت ہے۔ یاد رہے کہ عدالت نے اس سے قبل اس مقدمے میں عمران خان کی ضمانت پر رہائی کا حکم دیا…
Read More...

امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 زی نیٹ ورک سے نشر کی جائے گی

دبئی : ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا سیزن 3 دنیا بھر میں زی نیٹ ورک اور سنڈیکیٹ پارٹنرز کے ذریع نشر کیا جائے گا۔ یہ ٹورنامنٹ پہلے 2 سیزن میں دنیا کی دوسری سب سے زیادہ دیکھی جانے والی لیگ کا درجہ حاصل کرچکا ہے۔ (سیزن 2 کے لئے 220 ملین سے…
Read More...

بدعنوانی کے خلاف جنگ کی کوششیں بے مثال رہی ہیں، چینی صدر

بیجنگ : چین کے صدر شی جن پھنگ نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے بیسویں مرکزی کمیشن برائے انضباطی معائنہ کے چوتھے مکمل اجلاس سے اہم خطاب کیا۔ پیر کے روز صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ نئے عہد میں جامع اور سخت پارٹی گورننس کو فروغ دینے اور بدعنوانی کے…
Read More...

چین اور بوٹسوانا تعلقات نے ہمیشہ ترقی کے اچھے رجحان کو برقرار رکھا ہے، چینی صدر

بیجنگ : چینی صدر شی جن پھنگ اور بوٹسوانا کے صدر بوکو نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی پچاسویں  سالگرہ کے موقع پر   مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔پیر کے روز شی جن پھنگ نے  اپنے پیغام میں کہا کہ 50 سال قبل سفارتی تعلقات…
Read More...

مریم نواز سے سعودی شہزادہ منصور کی ملاقات، پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سعودی عرب کے شہزادہ منصور کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے سعودی عرب کے صوبہ حفر الباطن کے سابق گورنر شہزادہ منصور نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ…
Read More...

چین کے شی زانگ میں ہائیڈرو پاور منصوبہ منظم  سائنسی تحقیقات کے بعد شروع ہوا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ :چین کی وزارت خارجہکی یومیہ پریس کانفرنس میں   چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے میں  ڈیم کی تعمیر کے بارے میں بھارت کی تشویش کے بارے میں ایک سوال  کے جواب میں  ترجمان گو جیاکھون کا کہنا تھا کہ چین نے دریا  کے نچلے علاقوں میں پن بجلی…
Read More...

چین کے صدر کےخصوصی ایلچی گھانا کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے ،وزارت خا رجہ

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے بتایا کہ  جمہوریہ گھانا کی حکومت کی دعوت پر عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب چیئرمین ہاؤ منگ جن ،7 جنوری کو گھانا کے…
Read More...