News Views Events

امریکی کانگریس کی جانب سے باضابطہ طور پر ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کی تصدیق

واشنگٹن: امریکی کانگریس نے باضابطہ طور پر سابق صدر اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کی تصدیق کر دی۔ انتخابی طریقہ کار کے مطابق گزشتہ توز امریکی کانگریس کا ایک مشترکہ اجلاس منعقد کیا گیا، جس کی صدارت امریکہ کی موجودہ نائب…
Read More...

روسی فوج نے یوکرین کے ڈونیٹسک علاقے میں واقع کورخوو شہر کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا

ماسکو:روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ روسی فوج نے ڈونیٹسک علاقے میں واقع کورخوو شہر کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ خطے میں تعینات یوکرین کی فوج کے 12 ہزار سے زائد افراد کو نقصان پہنچایا گیا ہے ، جو اس خطے میں…
Read More...

امریکہ چینی کمپنیوں پر عائد غیر قانونی یکطرفہ پابندیاں فوری طور پر ختم کرے،چین کی وزارت خارجہ

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ کی جانب سے متعلقہ چینی کمپنیوں کو "فوج سے متعلق کاروباری اداروں" کی فہرست میں شامل کرنے کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین نے ہمیشہ امریکہ کی جانب…
Read More...

چین اور امریکہ کا اختلافات کو حل کر نے پر اتفاق

بیجنگ :چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی امور پر چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فونگ اور امریکی وزیر خزانہ ییلن کے درمیان ویڈیو کال پر رابطہ ہوا ۔ فریقین نے چین اور امریکہ کے سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے کے نفاذ پر توجہ…
Read More...

سی پی سی کا چین میں بدعنوانی کے خلاف جنگ میں انتہائی اہم کردار

بیجنگ :کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے سینٹرل کمیشن فار ڈسپلن انسپکشن (سی سی ڈی آئی) کا چین کی حکمراں جماعت میں بدعنوانی کے خلاف جنگ میں انتہائی اہم کردار ہے، جو نہ صرف نظم و ضبط کے نفاذ اور احتساب کے لئے، بلکہ پارٹی کی جامع اور سخت اندرونی…
Read More...

یوراج سنگھ ٹی 10 ٹینس بال لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے

دبئی : ٹینس بال کرکٹ پریمیئر لیگ (ٹی بی سی پی ایل 10) نے اپنے افتتاحی ٹی 10 ٹورنامنٹ کا اعلان کیا جس میں 8 فرنچائز ٹیمیں حصہ لیں گی جو 26 مئی سے 5 جون 2025 تک شیڈول ہے۔ یہ ٹورنامنٹ سونی اسپورٹس نیٹ ورک سے نشر کیا جائے گا ۔ ٹورنامنٹ میں 31…
Read More...

ایبٹ آباد کی تحصیل لورہ کیلئے کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری

لورہ:ایم این اے حلقہ این 16علی اصغر خان اور ممبر صوبائی اسمبلی پی کے 43سردار رجب علی خان کی جانب قومی وصوبائی حلقوں کی مختلف تحصیلوں بالخصوص تحصیل لورہ کیلئے کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری کرانے پر پی ٹی آئی یوتھ ونگ تروڑ کے نوجوانوں نے…
Read More...

ترقیاتی منصوبوں مبینہ کرپشن کیس، چودھری پرویز الہٰی پر فرد جرم عائد

لاہور: احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی پر فرد جرم عائد کردی۔ احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے پرویز الہٰی کیخلاف مبینہ کرپشن کی سماعت کی، عدالتی عملے میں گاڑی میں جا کر…
Read More...

چین کی ای کامرس مارکیٹ کی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ

بیجنگ : چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے دسمبر 2024 کا چائنا ای کامرس لاجسٹکس انڈیکس جاری کیا۔ پورے سال کی ترقی کو دیکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ چین کی ای کامرس لاجسٹکس کی مارکیٹ میں مسلسل بہتری آئی، سپلائی کی صلاحیت اور خدمات کے…
Read More...