News Views Events

دنیا میں قیام امن کیلئے مذاہب اور تہذیبوں کے درمیان مکالمے کی اشد ضرورت ہے،چوہدری سالک حسین

اسلام آباد:وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی چوہدری سالک حسین سے مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر نظیر محمد عیاد کی قیادت میں اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی اور انتہا پسندی و شدت پسندی کے خاتمے اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کیلئے تعاون…
Read More...

پی ٹی ائی مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی ائی سے ملاقات حکومت نے کروانی ہے وہ میری ذمہ داری نہیں۔…

حکومت اور اپوزیشن مذاکرات سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا اہم بیان مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس طلب کرنے کے لیے اپوزیشن یا حکومت میں سے کسی نے رابطہ نہیں کیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق پی ٹی ائی مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی…
Read More...

اقوام متحدہ کا امریکہ اور روس کے درمیان آئندہ کسی بھی بات چیت کا خیرمقدم

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک نے کہا ہے کہ امریکہ اور روس دونوں جانب کی رپورٹس اقوام متحدہ کے مشاہدے میں ہیں جن کے مطابق امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ بات چیت کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اقوام…
Read More...

کیلیفورنیا میں آگ قابو سے باہر ،ایک لاکھ 76 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم

واشنگٹن :امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنوبی حصے میں  جنگل کی آگ بھڑک اٹھی۔ تیز ہواؤں کی  وجہ سے آگ تیزی سے پھیلتی چلی گئی اور ریاست کی لاس اینجلس کاؤنٹی سب سے متاثرہ علاقہ بن گیا۔ تاحال ، آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا ہے ، اور  ہزاروں…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف "ہش منی ” کیس میں 34 الزامات درست ثابت لیکن انہیں غیر مشروط رہائی مل…

نیو یارک اسٹیٹ سپیریئر کورٹ کے ایک جج نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف "ہش منی" کیس کا فیصلہ سنایا ، جس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 34 الزامات درست ثابت ہوئے، لیکن چونکہ وہ صدارتی اقتدار کی منتقلی کے اہم مرحلے میں ہیں،لہذا انہیں سزا سنائے…
Read More...

وینزویلا کے نکولس مادورو تیسری مدت کے لئے صدر بن گئے

وینزویلا کی صدارتی حلف برداری کی تقریب وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں منعقد ہوئی جس میں نکولس مادورو نے وینزویلا کے نئے صدر کی حیثیت سے باضابطہ طور پر حلف اٹھایا، جس سے ان کی 6 سالہ تیسری صدارتی مدت کا آغاز ہوا ہے۔ یاد رہے کہ 28 جولائی…
Read More...

اعلیٰ معیار کی آڈٹ نگرانی سے اعلیٰ معیار کی معاشی اور سماجی ترقی کا تحفظ کیا جائے ، چینی صدر

بیجنگ:کمیو نسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے حال ہی میں آڈٹ امور کے بارے میں اہم ہدایات جاری کیں کہ آڈٹ کمیو نسٹ پارٹی آف چائنا اور ریاستی نگرانی کے نظام کا ایک…
Read More...

چین مالدیپ سمیت دیگر ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے ،چینی وزیر خارجہ

بیجنگ:سی پی سی سینٹرول کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای افریقہ کے دورے سے ملک واپسی پر مالدیپ میں رکے اور مالدیپ کے صدر محمد معیزو سے دوستانہ ملاقات کی۔ اس موقع پر محمد معیزو نے کہا کہ مالدیپ ہمیشہ چین کا قریبی…
Read More...

چین دنیا کی سب سے بڑی مینوفیکچرنگ پاور بن گیا ہے،سابق وزیراعظم مصر

بیجنگ:"انڈرسٹیڈنگ چائنا" بین الاقوامی کانفرنس 2 تا 4 دسمبر 2024 تک چین کے شہر گوانگ چو میں منعقد ہوئی۔ مصر کے سابق وزیر اعظم عصام شرف سمیت 600 سے زائد چینی اور غیر ملکی مہمانوں نے کانفرنس میں شرکت کی ۔عصام شرف نے گزشتہ20 سالوں میں 46 بار…
Read More...

کرک میں تیز رفتار ٹرالر مسافر وین پر الٹنے سے 10 افراد جاں بحق

کرک(سٹاف رپورٹر )کرک میں تیز رفتار ٹرالر مسافر وین پر الٹنے سے 10 افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کرک میں انڈس ہائی وے پر امبیری کلمہ چوک پر حادثہ ہوا، تیز رفتاری کے باعث ٹرالر مسافر وین پر الٹ گیا، حادثے کے باعث 3…
Read More...