News Views Events

شی زانگ کی ڈنگری کاؤنٹی میں 6.8 شدت کے زلزلے میں ہلاک ہونے والے ہم وطنوں کے لیے سوگ

بیجنگ: 13 جنوری کی صبح 9:30  منٹ پر ،   چین کے خود اختیار علاقے  شی زانگ میں 7 جنوری کی صبح آنے والے زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں شیگاتسے شہر کی  ڈنگری، لازی  اور  ڈنگگے کاؤنٹیز سمیت  دیگر مقامات پر سوگ منایا گیا ۔7 جنوری کو صبح…
Read More...

چین کی اشیاء  کی مجموعی درآمدی اور برآمدی مالیت2024 میں 43.85 ٹریلین یوآن ر ہی

بیجنگ:  چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی ایک پریس کانفرنس میں جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کے متعلقہ اہلکار کے مطابق، 2024 میں سامان میں چین کی مجموعی درآمدی اور برآمدی مالیت 43.85 ٹریلین یوآن رہی ، جو سال بہ سال 5 فیصد کا اضافہ…
Read More...

ڈین لارنس کی شاندار کارکردگی کی بدولت ڈیزرٹ وائپرز کی آئی ایل ٹی 20 میں 7 وکٹوں سے کامیابی

ابوظہبی:ابوظہبی کے زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ڈیزرٹ وائپرز نے ابوظبی نائٹ رائیڈرز کو 7 وکٹوں سے ہراکر اپنی مہم کا آغاز کیا۔ ڈین لارنس اور سیم کرن کی نصف سنچریوں کی بدولت وائپرز نے 167 رنز کے ہدف کو آسانی سے حاصل کرلیا ۔ ڈین…
Read More...

عظیم سے عظیم بنتی چینی قوم کی ترقی کا راز کیا ہے ؟

اعتصام الحق بدعنوانی کسی بھی معاشرے کا وہ ناسور ہے جسے ختم کئے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ۔دنیا کا کوئی بھی نظام ہو ۔کیسا ہی نگرانی کا ںظام ہو اور مالیات اس معاشرے کی تمام ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے چاہے کتنی ہی کافی کیوں نہ ہوں اگر اس…
Read More...

چین اور برطانیہ کا اقتصادی و مالیاتی تعاون مستحکم کرنے کا عزم

بیجنگ (شِنہوا) چین اور برطانیہ کے درمیان اقتصادی و مالیاتی بات چیت کا 11 واں دور بیجنگ میں ہوا جس میں فریقین نے اقتصادی و مالی تعاون مزید وسیع کرنے پر اتفاق کیا۔ چینی نائب وزیر اعظم ہی لی فنگ اور برطانوی وزیرخزانہ ریچل ریوز نے بات چت کی…
Read More...

اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ مذاکرات میں شرکت کے لیے دوحہ جائیں گے، سرائیلی میڈیا

اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ مذاکرات میں شرکت کے لیے دوحہ جائیں گے، سرائیلی میڈیا اسرائیل کے چینل 12 ٹی وی نے اطلاع دی کہ اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو حماس کے ساتھ مذاکرات میں شرکت کے لیے آئندہ چند گھنٹوں میں اسرائیل کی…
Read More...

روس امریکہ کی طرف سے پابندیوِں کے نئے دور سے خاموش نہیں رہے گا

روسی وزارت خارجہ نے اسی دن جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ روس توانائی کے شعبے پر پابندیوں کے نئے دور کے نفاذ کےحوالے سے امریکہ کے فیصلے کا جواب دے گا۔ روسی سیٹلائٹ نیوز ایجنسی کے مطابق امریکی حکومت عالمی منڈی کے استحکام کو نقصان…
Read More...

دبئی کیپیٹلز نے آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 میں ایم آئی ایمریٹس کو ایک رن سے ہرادیا

دبئی (سپورٹس ڈیسک) دبئی کیپیٹلز نے گلبدین نائب اور اولی اسٹون کے شاندار اسپیلز کی مدد سے آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے پہلے میچ میں ایم آئی ایمریٹس کو ایک رن سے شکست دیدی ۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نکولس پورن کی 40 گیندوں پر…
Read More...

چینی صدر کے خصوصی ایلچی کی  وینزویلا کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت

بیجنگ (نیوز ڈیسک) وینزویلا کی حکومت کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور چین کےقومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب  چیئرمین وانگ ڈونگ مینگ نے  کراکس میں  صدر نکولس مادورو کی  صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت…
Read More...

چین اور پاکستان کا اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کی مسلسل ترقی کو فروغ دینے کا عہد

بیجنگ : چین کے  نائب وزیر خارجہ سن وے دونگ اور پاکستانی سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے بیجنگ میں نائب وزرائے خارجہ کی سطح پر چین پاکستان سفارتی مشاورت کا چوتھا دور منعقد کیا۔ اتوار کے روز چینی میڈیا کے مطابق اسی دن انہوں نے بیجنگ…
Read More...