News Views Events

مسلم لیگ ق کو گجرات سے بڑی کامیابی مل گئی

0

گجرات(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) کو گجرات سے بڑی کامیابی مل گئی۔
تفصیلات کے مطابق گجرات کے علاقہ ٹبی گوریاں کی ممتاز سیاسی کاروباری شخصیت مرزا طاہربیگ نے مسلم لیگ (ق)میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کر دیا ۔
گزشتہ روزجلسہ میں انہوں نے گجرات کے علاقہ ٹبی گوریاں میں منعقدہ جلسہ عام میں مرزا طاھر بیگ نے یونین کونسل کے سینکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا اور جلسہ میں چودھری شافع حسین ،چودھری سالک حسین کی بھرپور حمایت کا اعلان۔ کیا اور اس موقع پر کہا میں دوبارہ اپنے گھر واپس آیا ہوں ،چودھری شجاعت حسین میرے لیڈر ہیں

May be an image of 4 people, dais and text

May be an image of 5 people

May be an image of 4 people

May be an image of 4 people and beard

May be an image of one or more people and crowd

Leave A Reply

Your email address will not be published.