News Views Events

آسٹریلو ہائی کمشنر بھی پاکستانی چنا چاٹ کے دیوانے

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز سوشل میڈیا پر ان رہتے ہیں اور اکثر پاکستانی کلچر اور کھانوں کے حوالے سے کچھ نہ کچھ شیئر کرتے رہتے ہیں۔ جس کو پاکستانیوں کی جانب سے خوب سراہا بھی جاتا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے تازہ تصویر شیئر کی ہے۔ جس میں انہیں راولپنڈی میں چناچارٹ کھاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ جس کی انہوں نے دل کھول کر تعریف بھی کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.