News Views Events

الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول جاری کر دیا

0

 

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024ء کا شیڈول جاری کردیا

عام انتخابات کے لیے 20 سے 22 دسمبر تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے، اعلامیہ

امیدواروں کے ناموں کی فہرست 23 دسمبر کو جاری کی جائے گی، اعلامیہ

24 دسمبر سے 30 دسمبر تک کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوگی، اعلامیہ

3 جنوری 2024ء کو کاغذات کی منظوری اور مسترد ہونے پر اپیلوں کی سماعت ہوگی، اعلامیہ

10 جنوری 2024ء کو اپیلوں پر اپیلٹ اتھارٹی کے فیصلوں کا آخری روز ہوگا، اعلامیہ

11 جنوری 2024 کو امیدواروں کی نظرثانی فہرست جاری کی جائے گی، اعلامیہ

12 جنوری 2024ء کو کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ ہوگی، اعلامیہ

13 جنوری 2024ء کو امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ ہوں گے، اعلامیہ

عام انتخابات کے لیے پولنگ 8 فروری 2024ء بروز جمعرات کو ہوگی، اعلامیہ

Leave A Reply

Your email address will not be published.