متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان میں چھاتی کے کینسر کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد
اسلام آباد: پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبيد الزعابی نے اسلام آباد ڈائیگنوسٹک سینٹر کے شراکت میں چھاتی کے کینسر کی جلد تشخیص بارے آگاہی، روک تھام اور حوصلہ افزائی کیلئے ایک ڈائیلاگ سیشن کی میزبانی کی تاکہ آگاہی اور صحت کے شعبے میں بااختیار بنانے کیلئے سفارت خانے کی تعاون سے ٹیسٹوں کی فراہمی کے ذریعے کمیونٹی سپورٹ سروسز کو بڑھایا جا سکے
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر جناب حمد عبيد الزعابی نے اسلام آباد ڈائیگنوسٹک سینٹر کے شراکت میں چھاتی کے کینسر کی جلد تشخیص بارے آگاہی، روک تھام اور حوصلہ افزائی کیلئے ایک ڈائیلاگ سیشن کی میزبانی کی تاکہ آگاہی اور صحت کے شعبے میں بااختیار بنانے کیلئے سفارت… pic.twitter.com/Izy3LHj85e
— UAE Embassy PK (@uaeembassyisb) October 11, 2023