News Views Events

بابر اعظم  کے پاس بیٹنگ کے لئے بہت شاٹس موجود ہیں، گوتم گمبھیر

0

سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے گیت گانے لگے
گوتم گمبھیرنے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو سب سے بہترین بلے باز قرار دے دیا
سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے ویرات کوہلی،روہت شرما اور کین ولیم سن کے مقابلے میں بابر اعظم کو ترجیح دے دی
گوتم گمبھیر نے کہا کہ بابر اعظم دنیا کا وہ واحد بیٹر ہے جس کے پاس بیٹنگ کے لئے بہت شاٹس موجود ہیں،
انہوں  نے کہا کہ بابر اعظم کے پاس بیٹنگ کے لئے بہت وقت موجود ہے، بابر اعظم کے پاس ہر وہ کوالٹی ہے کہ وہ اس ورلڈکپ میں رنز کے انبار لگا سکتے ہیں، دنیا کے مختلف بیٹرز ویرات کوہلی، روہت شرما،کین ولیم سن اور ڈیوڈ وارنر موجود ہیں لیکن بابر اعظم میں الگ قسم کی کوالٹی ہے،

Leave A Reply

Your email address will not be published.