News Views Events

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

0

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔
پیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 329 روپے فی لیٹر ہوگئی۔
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.