News Views Events

بیوی سے ملنے جانے والے پاکستانی نوجوان کو بھارتی پولیس نے گرفتار کر لیا

0

شانگلہ کے نوجوان فیض محمد کو بھارتی پولیس نے گرفتار کرلیا ۔
تفصیلات کے مطابق شانگلہ فیض محمد نامی نوجوان بھارت میں اپنی بیوی سے ملنے گیا تھا ،فیض محمد نامی نوجوان نے دبئی میں انڈین لڑکی سے شادی کی تھی ۔
فیض محمد غیر قانونی طریقے سے نیپال کے راستے بھارت گیا تھا ،
انڈین پولیس نے چند دن پہلے نوجوان کو حیدر آباد سے حراست میں لیا تھا،
فیض محمد کا تعلق شنگ بشام ضلع شانگلہ سے ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.