News Views Events

چینی صدر ویتنام کا دورہ مکمل کرنے کے بعد کوالالمپور پہنچ گئے

0

بیجنگ:چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ ملائیشیا کے سرکاری دورے پر خصوصی طیارے کے ذریعے دارالحکومت کوالالمپور پہنچے ۔

صدر شی جن پھنگ ویتنام کا کامیاب سرکاری دورہ مکمل کر کے ہنوئی سے کوالالمپور پہنچے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.