News Views Events

جی سی ایل دوحہ میں 27 مئی سے شروع ہوگی ، پاک بھارت مقابلے پر سب کی نگاہ

0

دبئی : لیجنڈری کرکٹرز اور نامور شخصیات جو جوڑنے والی کرکٹ لیگ گلوبل سلیبریٹی لیگ (جی سی ایل) کی افتتاحی تقریب دبئی میں منعقدہ ہوئی۔ شیفالی بگا کی میزبانی میں منعقدہ تقریب میں بھارت اور پاکستان کی ممتاز شخصیات، معروف کرکٹرز ، معروف فلم اور ٹیلی ویژن ستاروں نے شرکت کی۔

تقریب کے آغاز پر جی سی ایل کے مرحوم بانی چیئرمین عزت مآب شیخ سعود عبداللہ الثانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایک لمحے کی خاموشی اختیار کی گئی ۔

 

ایونٹ میں شریک 5 ٹیموں پاکستان فائر فاکس، انڈین تھنڈرز، افغان واریئرز، بنگل ٹائیگرز اور قطر گلوبل کی جرسی اور لوگو کی رونمائی ہوئی۔

 

تقریب کی نمایاں خاصیت دو ٹیموں کی شمولیت تھی۔ پاکستان فائر فاکس کے مالک وقاص علوی کی نمائندگی رکٹ لیجنڈز شاہد آفریدی ، عمران نذیر اور وہاب ریاض جبکہ بھارتی ٹیم کے مالک سمت راجپال کی نمائندگی سابق بھارتی کرکٹر شیکھر دھون اور فلمی ستاروں نیہا شرما، ارباز خان اور سہیل خان نے کی جس کے ساتھ دونوں روایتی حریفوں کے درمیان مقابلے کا بھی آغاز ہوگیا۔

May be an image of 5 people, suit and textMay be an image of 2 people, dais and text

 

ٹی 10 جی سی ایل کے میچز 27 مئی سے 4 جون 2025 تک قطر کے شہر دوحہ میں ہوں گے پاکستان اور بھارت کے درمیان افتتاحی میچ کے فوری بعد افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ شیکھر دھون اور وہاب ریاض نے دوحہ میچوں کے لئے جوش و خروش کا اظہار کیا۔

May be an image of 9 people and text

گلوبل سلیبریٹی لیگ کے برانڈ ایمبیسڈر شاہد آفریدی ویڈیو کال کے ذریعے تقریب میں شریک ہوئے اور خصوصی طور پر بھارت اور پاکستان کے متوقع مقابلوں کو اجاگر کیا۔

May be an image of 1 person and text that says 'GOL GLOR CSLEMNTY ASI도 Miristryo taan គគណ routh CELEBRITY EAGUE GOL GLOBAL CELEBRITY LEAGUE GOL CLOBAL CELEBRITY LEAGUE GUE GOL G GLOBAL LEBRITY ΕΛΕυ GOL OLOBAL EBRITY EAGUE GOL GLOBAL CELEBRITY LEAQUE OLOP WELCOME SHAHID AFRIDI To GLOBAL CELEBRITY LEAGUE LAUNCHING CEREMON CL GOL GC CELEBRITY EAGUE GLOBALCELEBRITY CELEBRIT GLOBAL GOLII GLOCBALCILEBRITYLENGUE CELEBRN CL CELEBRITYLEAGUE LEAGUE GOL CL CELEBRITYLENGUE LEAGUE CELEBRITY GOL GLOBALCELEBRTYLENGUE GIC CELEBRITYLEA CELEBRI GOL GLOB/LCELEBRITYLENGUE CELEBRITY LEAGUE SOL CELEBRITYLEAG'

Leave A Reply

Your email address will not be published.