News Views Events

امریکہ معاشی کساد بازاری کا سامنا کرے گا، امریکی سروے

0

07: ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی کے اثرات کے حوالے سے ایک امریکی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو نے کہا کہ امریکہ میں معاشی کساد بازاری آنے والی ہے، قیمتیں بڑھ سکتی ہیں اور بے روزگاری میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ "ٹرمپ کے طرز کی کساد بازاری” ہے۔

امریکی میڈیا کے ایک سروے کے مطابق، 69 فیصد کاروباری رہنما ،امریکہ میں معاشی کساد بازاری کی توقع رکھتے ہیں، نصف سے زیادہ کا کہنا ہے کہ کساد بازاری کا سامنا اسی سال کرنا پڑے گا اور تین چوتھائی کاروباری رہنما کساد بازاری کے معتدل یا کم ہونے کی توقع کر رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.